Happy independence day
Khushal College Of Sciences Warana
KCS
ٹیچرز حضرات ایگزام پر فوکس کریں
Female Teachers are required in the following subjects..... English=1, Biology=2 Chemistry=1 physics=1, Math's=1 Desiring Candidates send their CV's to Whatsapp # 03025530065
Congratulations!!!! To All Boards Employees
09/09/2022
خوشحال کالج آف سائنسز ورانہ کو اردو انگلش میل,,, فی میل ٹیچرز کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں 03025530065,,,,03025656077
خوشحال کالج آف سائنسز ورانہ کی طرف سے تمام اساتذہ کرام،سٹوڈنٹس اور اہل وطن کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک
03/07/2022
فرسٹ ائیر اور سیکنڈ کے طلباء کل سے اپنے رولنمبر سلپ خوشحال کالج آف سائنسز ورانہ کے اکاؤنٹ سیکشن سے وصول کر سکتے ہیں۔
السلام علیکم!! نرسری تا نویں جماعت کے طلباء کے محترم والدین سے مؤدبانہ التماس ہے کہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز 6 اپریل 2022 سے ہو چکا ہے۔اپنے بچوں/بچیوں کے حاضری کو یقینی بنائیں اور اپنی پہلی ہی فرصت میں بچوں کے ایڈمیشن اور کتابوں کا بندو بست فرماویں تاکہ آپ کے بچوں کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔۔۔۔شکریہ۔۔03025656077///03025530065
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karak