Kids' Garden School & College Karak

Kids' Garden School & College Karak

Share

"Empowering minds, shaping futures. We are committed to providing quality education, strong moral values, and a supportive learning environment.

Our goal is to inspire students to achieve excellence in academics and life"

15/08/2026

📢 سٹوڈنٹس الرٹ! تعطیلات ختم
17 اگست 2026 بروز پیر سےکلاس چہارم ( 4th) سے لیکر کلاس سیکنڈ ایئر ( 2nd year ) تک باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہوگا۔
👈 تمام سٹوڈنٹ اپنی حاضری کو یقینی بنائے۔۔
اوقات کار
☀حاضری : 7:15 پر
☀چھٹی : 11:50پر
👈اسکول کی یونیفارم میں سٹوڈنٹ کی خاضری لازمی نہیں ہے

👉( class 1st , class 2nd, Class 3rd)
تعطیلات میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہےاب ان کلاسز کا باقاعدہ آغاز( 24 اگست 2026) بروز پیر سے ہوگا۔
👉(Play group , Nursery , K.G )
کے کلاسز ( یکم ستمبر 2026 ) بروز پیر سے ہونگے .

❤پرنسپل کڈز گارڈن سکول اینڈ کالج کرک

Atif Saeed

14/08/2026

❤️ جشنِ آزادی کی خوبصورت جھلک 🇵🇰
کڈز گارڈن سکول اینڈ کالج کرک کے ننھے ستاروں نے “اللہ کا رحمت لایا توحید کا پرچم لہرایا” کے خوبصورت بولوں پر نہایت شاندار اور دلکش پرفارمنس پیش کی🇵🇰
🌷 معصوم آوازوں میں وطن سے محبت آنکھوں میں روشن عزم اور انداز میں جذبۂ حب الوطنی نمایاں تھاان ننھے پھولوں کی خوبصورت پیشکش نے جشنِ آزادی کی محفل کو چار چاند لگا دیے اور ہر طرف پاکستان زندہ باد کے جذبے کے ساتھ تالیوں کی گونج سنائی دیتی رہی۔
🇵🇰 پاکستان ہماری پہچان ہماری شان اور ہماری جان ہے۔
جشنِ آزادی مبارک🇵🇰

Atif Saeed

13/08/2026

سدا لہلہاتا رہے یہ سبز ہلالی پرچم۔۔۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰

ہم زندہ قوم ہیں پائندہ قوم ہیں ہم سب کی ہے پہچان
ہم سب کا پاکستان پاکستان #پاکستان #14اگست
یہ وطن ہمارا ہے یہ ملک ہے تو ہم ہیں ہمیں اس ملک کی بقا اور سلامتی کے لیے ہردم کوشاں رہنا ہے زندہ قومیں اپنا جشن آزادی ہمیشہ جوش و ولولہ سے مناتی ہیں ہمیں بھی یہ دن بھرپور خوشی کے ساتھ منانا چاہیے۔
۔اللہ تعالی اس ملک کو حفظ وامان میں رکھے ۔
آمین

🌹 آپ سب کو جشن آزادی مبارک ہو ۔،🌹

Atif Saeed

12/08/2026

💥ضرورت سٹاف
❤کڈز گارڈن سکول اینڈ کالج کرک کو تجربے کے حامل مڈل سیکشن کیلئے (میل ) انگلش ٹیچر کی ضرورت ہے ۔
مضمون :
☀ انگلش ( English )

💥Demo date
17/08 2026
💥Time = 9:00 am

❤کڈز گارڈن سکول اینڈ کالج کرک
💥رابطہ نمبر

☎ 0331-9258102

Atif Saeed

11/08/2026

اپنے بچوں کے مستقبل کا بہترین انتخاب باقاعدہ داخلے جاری ہیں

کڈز گارڈن سکول اینڈ کالج کرک

11/08/2026

❤️اپنے بچے کو کسی بھی اچھے اسکول میں داخل کروا کر اُس کا مستقبل روشن بنائیں۔ کڈز گارڈن اسکول اینڈ کالج کرک آپ کے بچے کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔ نئے آنے والے طلبہ و طالبات کے لیے داخلے جاری ہیں۔ آج ہی اپنے بچے کا داخلہ کروائیں اور اُس کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔

10/08/2026

🌟کڈز گارڈن سکول اینڈ کالج کرک میں پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس میں داخلے جاری ہیں
👈آج کے دور میں بچوں کے روشن کامیاب اور باوقار مستقبل کے لیے ایک بہترین تعلیمی ادارے کا انتخاب انتہائی اہم ہے۔ کڈز گارڈن سکول اینڈ کالج کرک ایک بہترین اور معیاری تعلیمی ادارہ ہے جہاں طلبہ کو معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ بہترین تربیت، مثالی نظم و ضبط اور مثبت تعلیمی ماحول فراہم کیا جاتا ہےادارے میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ، بہترین مینجمنٹ، معیاری کتب، مضبوط اور شفاف امتحانی نظام کے ذریعے طلبہ کی علمی و اخلاقی صلاحیتوں کو نکھارنے پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ انہی نمایاں خصوصیات کی بدولت کڈز گارڈن سکول اینڈ کالج کرک نے مختصر عرصے میں معیارِ تعلیم اور طلبہ کی تعداد کے اعتبار سے ایک نمایاں مقام حاصل کیا ہے لہٰذا دیر نہ کریں آج ہی تشریف لائیں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے کڈز گارڈن سکول اینڈ کالج کرک کا انتخاب کریں۔
📍 پتہ: کڈز گارڈن سکول اینڈ کالج کرک، کرک سٹی

☎️0331_9258102

Atif Saeed

05/08/2026

❤Kids'Garden School and college karak
10th:👇1082,1052,1026,1004
9th : 👇553,550,545,543,535,533 524,525

05/08/2026

🌹الحمدللہ۔۔۔۔۔
کڈز گارڈن سکول اینڈ کالج کرک کے طلبہ و طالبات نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ محنت لگن اور دیانت داری ہمیشہ کامیابی کی ضمانت بنتی ہے۔
جہاں کوہاٹ بورڈ میں میٹرک امتحان 2026 میں مجموعی کامیابی کا تناسب 39فیصد رہا وہیں کڈز گارڈن سکول اینڈ کالج کرک نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 75 فیصد کے تناسب سے ضلع بھر میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔
🌹 کڈز گارڈن سکول اینڈ کالج کرک تعلیم تربیت اور کامیابی کی پہچان۔

05/08/2026

☀کلاس 10th ٹاپ 1082
♥Munazza

♥کڈز گارڈن سکول اینڈ کالج کرک

Want your school to be the top-listed School/college in Karak?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Near Old Session Court, Bannu Road Karak
Karak
27201