24/05/2023
#excel #exceltutoria #exceltips #exceltricks #excelformula How add S.No in a row..
VOP Voice OF Pakistan
24/05/2023
#excel #exceltutoria #exceltips #exceltricks #excelformula How add S.No in a row..
14/08/2022
14 August #Pakistan #independenceday #live جشن آزادی پاکستان ۔۔آج پاکستان کا ٧۵واں جنم دن ہے۔ پاکستان کے جنم دن کے حوالے سے میرا پیغام
عمران خان کی جیت پر پاکستانیوں کے نام پیغام
بس نام رہے گا اللہ کا
جو غائب بھی ہے حاضر بھی
جو ناظر بھی ہے منظر بھی
اٹھّے گا انا الحق کا نعرہ
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
اور راج کرے گی خلقِ خدا
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔
05/07/2022
بھیڑوں کی نئی نسل کرک میں اس عید قرباں کے موقع پر کرک میں بھیڑوں کی ایک نئی نسل دیکھی گئی ۔قیمت جان کر اپ حیران رہ جائیں گے
29/06/2022
#پشتو #انتخاب #اشعار پشتو انتخاب اشعار ھیلہ لارم خواخ بہ مو شی
دلفریب منظر
یوٹیوب لنک
https://youtu.be/xillts2L3jQ
22/06/2022
لوڈشیڈنگ کے معاملے میں ہم ہمیشہ واپڈا والوں کو کوستے نہیں تھکتے لیکن کبھی اپنے گریبان میں بھی جھانک کر دیکھا ہے ۔۔؟
نہیں کبھی نہیں،
کیوں ۔۔؟
کیونکہ جب ہم اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھتے ہیں تو ہمیں یہ حال دیکھائی دیتا جو تصویر میں دیکھائی دے رہا ہے ۔۔ یہ تو صرف ایک جگہ لگائے گئے غیر قانونی کنکشن ہیں اسی کو دیکھ کر اپ باقی ضلع کے غیر قانونی کنکشن کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔
اتنے سارے غیر قانونی کنکشن لگانے کے بعد بھی ہم لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں، بل ادا کرنا نہیں چاہتے صرف اور صرف بجلی چاہتے ہیں جو ممکن نہیں ۔۔
اس لیے کچھ تعاون واپڈا والے اور کچھ تعاون ہم نے کرکے اس لوڈشیڈنگ کی لعنت سے آزادی حاصل کرنی ہے کیونکہ صرف واپڈا والوں کے تعاون سے یا صرف ہمارے تعاون سے یہ مسئلہ حل نہیں ہونے والا کیوں کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔۔۔
سب کو عید مبارک ہو
امجد اسلام امجد کی نظم ملاحظہ کریں
سنتے جاو اور ہنستے جاو😜😁
چور کے بچے ، او غلام بیٹھ جاو، بھیکاری😜😜😝😛
ایم۔این۔اےعطااللّہ خٹک