Pearl Model School & College Mitha Khel

Pearl Model School & College Mitha Khel Our aim is to provide quality education to each and every poor peoples at lower than the other one.

30/04/2026

یومِ مزدور کے حوالے سے پیغام
پرل ماڈل سکول اینڈ کالج، میٹھا خیل، کرک

بسم اللہ الرحمن الرحیم

محترم والدین!

کل یکم مئی کو یومِ مزدور Labour Day کے سلسلے میں پرل ماڈل سکول اینڈ کالج، میٹھا خیل، کرک میں تعطیل ہو گی۔ اسکول و کالج بند رہے گا اور تعلیمی سرگرمیاں 4 مئی بروز سوموار سے معمول کے مطابق دوبارہ شروع ہوں گی۔

30/04/2026

Bio class 9th
Delivered by Sir Mansoor ullah

اگر اپ کسی قوم کو تباہ و برباد چاہتے ہوں تو(1) اس قوم کے اساتذہ کو حقیر بنادیں.(2) اس قوم کے ڈاکٹروں کو ذلیل کریں.(3) او...
28/04/2026

اگر اپ کسی قوم کو تباہ و برباد چاہتے ہوں تو

(1) اس قوم کے اساتذہ کو حقیر بنادیں.

(2) اس قوم کے ڈاکٹروں کو ذلیل کریں.

(3) اور اس قوم کے علماء کو پسماندہ حال بنا دیں

(4) اور اس قوم کے معمولی اور حقیر ترین لوگوں ( جاہلوں کو بڑے بڑے عہدے دے دیں ۔

27/04/2026

پرل مڈل سکول اینڈ کالج میٹھا خیل میں باقاعدہ کوچنگ کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔
تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ اس سنہری موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنائیں۔

سمجھ علم سے کہیں زیادہ گہری ہوتی ہے۔بہت سے لوگ تمہیں جانتے ہیں،لیکن بہت کم لوگ تمہیں سمجھتے ہیں
23/04/2026

سمجھ علم سے کہیں زیادہ گہری ہوتی ہے۔
بہت سے لوگ تمہیں جانتے ہیں،
لیکن بہت کم لوگ تمہیں سمجھتے ہیں

20/04/2026

📢 پرل ماڈل سکول اینڈ کالج میٹھا خیل کی طرف سے اہلِ علاقہ کے لیے خصوصی پیغام
رابط نمبر 03329273557

Address

Main Indus Highway Payala Stop MItha Khel
Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pearl Model School & College Mitha Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Pearl Model School & College Mitha Khel:

Shortcuts

Share

Category