Oxford Group Of Colleges -Chountra Campus

Oxford Group Of Colleges -Chountra Campus Oxford; A Journey to Excellence. college

پاکستان زندہ باد
14/08/2026

پاکستان زندہ باد

آکسفورڈ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز چونترہ کیمپس میٹھاخیل کرک مطلوبہ کوائف کیساتھ یکم اگست بروز ہفتہ بوقت 8:00 بجے صبح ڈیمو...
28/07/2026

آکسفورڈ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز چونترہ کیمپس میٹھاخیل کرک
مطلوبہ کوائف کیساتھ یکم اگست بروز ہفتہ بوقت 8:00 بجے صبح ڈیمو اور انٹرویو کے لیے تشریف لائیں۔اسی دن ہی سلیکشن بھی یوگی۔

اکسفورڈ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز چونترہ کیمپس میٹھاخیل کرک اتوار کو ہونے والے گرینڈ سکالرشپ ٹیسٹ کا مکمل رزلٹ
20/07/2026

اکسفورڈ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز چونترہ کیمپس میٹھاخیل کرک
اتوار کو ہونے والے گرینڈ سکالرشپ ٹیسٹ کا مکمل رزلٹ

اکسفورڈ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز، چونترہ کیمپس میٹھاخیل، کرکالحمدللہ!آج 19 جولائی، بروز اتوار کو اکسفورڈ گروپ آف سکولز ا...
19/07/2026

اکسفورڈ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز، چونترہ کیمپس میٹھاخیل، کرک
الحمدللہ!
آج 19 جولائی، بروز اتوار کو اکسفورڈ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز، چونترہ کیمپس میٹھاخیل، کرک میں منعقدہ گرینڈ سکالرشپ ٹیسٹ کے نتائج کے مطابق درج ذیل طلباء و طالبات اپنی محنت، لگن، مستقل کوشش، شاندار کارکردگی اور والدین کی دعاؤں کے طفیل سکالرشپ حاصل کرنے میں کامیاب قرار پائے ہیں۔
ادارہ ہٰذا کی انتظامیہ تمام کامیاب طلباء و طالبات اور ان کے معزز والدین کو دلی مبارک باد پیش کرتی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ کامیابی ان کے روشن تعلیمی سفر کی ایک اہم منزل ثابت ہوگی۔
ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ادارہ اپنے تمام طلباء و طالبات کو معیاری تعلیم، بہترین تربیت، اخلاقی اقدار اور جدید تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھے گا تاکہ وہ مستقبل میں اپنے والدین، ادارے اور ملک و قوم کا نام روشن کر سکیں۔
ایک بار پھر تمام کامیاب طلباء و طالبات اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد!

اکسفورڈ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز چونترہ کیمپس میٹھاخیل کرک گرینڈ سکالرشپ ٹیسٹ جو بچے رجسٹریشن سے رہ گئے تھے وہ ابھی صبح ...
19/07/2026

اکسفورڈ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز چونترہ کیمپس میٹھاخیل کرک
گرینڈ سکالرشپ ٹیسٹ
جو بچے رجسٹریشن سے رہ گئے تھے وہ ابھی صبح سویرے رجسٹریشن کر رہے ہیں ۔

18/07/2026

آکسفورڈ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز، چونترہ کیمپس، میٹھاخیل کرک
انتظامیہ آکسفورڈ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز، چونترہ کیمپس، میٹھاخیل کرک کی جانب سے کل 19 جولائی، بروز اتوار، میٹرک سے فارغ ہونے والے ایسے طلبہ و طالبات کے لیے، جو فرسٹ ائیر میں داخلہ لینا چاہتے ہیں، گرینڈ سکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
الحمدللہ، بہت سے طلبہ و طالبات رجسٹریشن مکمل کرکے اپنی رول نمبر سلپس حاصل کر چکے ہیں۔ تاہم، اگر کوئی طالب علم یا طالبہ ابھی تک رجسٹریشن نہ کر سکا ہو، تو وہ کل ٹیسٹ کے آغاز سے قبل صبح 8:00 بجے تک اپنی رجسٹریشن مکمل کر سکتا/سکتی ہے۔
تمام خواہش مند طلباء بو طالبات سے گزارش ہے کہ بروقت تشریف لائیں تاکہ رجسٹریشن اور ٹیسٹ کے عمل میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔

https://forms.gle/BTRfT7giVUbLbgzf9

0331 0002095
0331 0002096
0331 0002097

Oxford group of schools and colleges chontra campus mithakhel karakGrand scholarship test 2026For first year students 19...
16/07/2026

Oxford group of schools and colleges chontra campus mithakhel karak

Grand scholarship test 2026
For first year students
19th July
Sunday
8:00 am
For online apply,click on the link given below

https://forms.gle/BTRfT7giVUbLbgzf9

14/07/2026

Oxford group of schools and colleges chountra campus mithakhel karak kpk Grand scholarship test 2026
For first year student
19 July
Sunday
8 am
رجسٹریشن جاری ہے

https://forms.gle/BTRfT7giVUbLbgzf9

For online registration,click on above link

آکسفورڈ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز، چونترا کیمپس میں کلاس 11th (2026-27) کے لیے Grand Scholarship Test کی آن لائن رجسٹریشن...
14/07/2026

آکسفورڈ گروپ آف سکولز اینڈ کالجز، چونترا کیمپس میں کلاس 11th

(2026-27) کے لیے Grand Scholarship Test کی آن لائن

رجسٹریشن جاری ہے۔ اگر آپ پری میڈیکل، پری انجینئرنگ یا ICS میں داخلہ

لینا چاہتے ہیں تو ابھی اپنی رجسٹریشن مکمل کریں اور پرکشش اسکالرشپس حاصل کرنے کا موقع پائیں۔

رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں، آج ہی اپلائی کریں!

✅ آن لائن اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

https://forms.gle/BTRfT7giVUbLbgzf9

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:

0331-0002095 | 0331-0002096 | 0331-0002097

Contact #:03349881133 #:03310002095 WhatsApp #:03310002096

Address

Chountra Mitha Khel
Karak
27100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923349881133

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oxford Group Of Colleges -Chountra Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Oxford Group Of Colleges -Chountra Campus:

Shortcuts

Share

Category