Moulana Masood Ul Haq

Moulana Masood Ul Haq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Moulana Masood Ul Haq, Education Website, Karak.

18/08/2026
17/08/2026

اگر ماں زندہ ہے تو ایک بار
الحمداللہ لکھ دو

16/08/2026

اللہ کرے اگلی بار تمہاری انکھوں میں انسو صرف تب ائیں جب تمہاری پسندیدہ دعا قبول ہوگی ہو

جو ایسا چاہتا ہے کمنٹ میں ہمیں لکھے

13/08/2026

رات کو سونے سے پہلے 21 مرتبہ یہ پڑھیں

12/08/2026

شوہر کو محبت میں پاگل کرنے کیلئے وظیفہ

) مدرسہ تحفیظ القران جامع مسجد ماذون استاد صابرآباد میں سہ ماہی امتحان کے نتائج کا اعلان۔ نمایاں کارکردگی دکھانے والوں م...
10/08/2026

) مدرسہ تحفیظ القران جامع مسجد ماذون استاد صابرآباد میں سہ ماہی امتحان کے نتائج کا اعلان۔ نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں انتظامیہ کی جانب سے انعامات تقسیم۔ امتحانات میں مقابلے طلباء کی کارکردگی بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ حافظ مولانا مسعود الحق خطیب جامع مسجد ماذون استاد صابرآباد۔ تقسیم انعامات کے مختصر تقریب میں طلبا کے سرپرستوں کی بھی شرکت۔ گزشتہ روز مدرسہ تحفیظ القران جامع مسجد ماذون استاد صابرآباد میں سہ ماہی امتحان کے نتائج کے اعلان پر تقسیم انعامات کی مختصر تقریب منعقد ہوئی۔سہ ماہی امتحان میں ناظرہ اور شعبہ حفظ کے طلباء نے حصہ لیا۔ اس موقع پر ناظرہ اور شعبہ حفظ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انتظامیہ کی طرف سے انعامات تقسیم ہوئے۔ اس تقریب میں طلباء کی طرف سے ان کے سرپرستوں نے بھی شرکت کی۔ مختصر تقریب سے جامع مسجد ماذون استاد کے خطیب حافظ مولانا مسعود الحق نے اپنی مختصر خطاب میں کہا۔ مدارس میں امتحانات طلبہ کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے منعقد ہوتے ہیں۔ لہذا تمام طلباء کو چاہیے کہ ایسے امتحانات میں ضرور حصہ لیں اور ان کے سرپرستوں کو بھی چاہیے کہ اپنے اپنے بچوں کا حوصلہ بڑھائیں۔ میں اس خوشی کے موقع پر سہ ماہی امتحان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اور جو بچے اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے وہ پرعزم رہیں کہ وہ آئندہ امتحان میں نمایاں کارکردگی دکھائیں گے۔ اس مختصر تقریب میں مولانا ضیاء الحق مدرس حافظ ہدایت اللہ سمیت طلبا کے سرپرستوں نے بھی شرکت کی۔

Address

Karak
27000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moulana Masood Ul Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share