12/05/2024
we are born free
12/05/2024
03/05/2024
مورخہ 02/05/2024 کو دوسرا میٹینگ ہوا الحمدوللہ ۔۔ جسمیں کابینہ کے کچھ عہدے جونئیرز کے سپرد کئے گئے امید ہے انشاللہ کے وہ پورے خلوص اور دل سے اس میں کام کر کے اپنے خٹک سٹوڈنٹس کیلئے کچھ اچھا کریں گے ۔۔اور سوسائٹی کے سرگرمیوں میں خوب مددگار رہینگے۔۔ اور باقی ممبران کے مابیئن بذریعہ واٹس اپ پول اج رات ووٹ ہوگا جس کے بعد فائنل لیسٹ شائع کیا جائے گا۔۔۔ خٹک سٹوڈنٹس سوسائٹی صدر (ہاشم خٹک) یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں ۔۔۔