27/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
فرنٹیئر ماڈل سکول غنڈی کلہ کرک کی جانب سے
تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے
عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔ ✨
اللہ تعالیٰ ہماری قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے
اور ہماری زندگیوں کو امن، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤲
🐐 قربانی ہمیں ایثار، محبت اور اخوت کا درس دیتی ہے۔
#عیدالاضحیٰ