GOVT Primary School Totaki karak

GOVT Primary School Totaki karak Govt Primary School Totaki karak

09/02/2024

☀عزیز طلباء اور والدین!
کل سے باقاعدہ کلاسسز کا آغاز کیاجائے گا۔ تمام طلباء بروقت اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

5 فرورییوم یکجہتی کشمیر
05/02/2024

5 فروری
یوم یکجہتی کشمیر

14/01/2024
خیبرپختونخوا میں پرائمری سکولز مزید ایک ہفتے کے لئے بندرہیں گے ۔‏مڈل ،ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز کا وقت تبدیل کرکے سکو...
07/01/2024

خیبرپختونخوا میں پرائمری سکولز مزید ایک ہفتے کے لئے بندرہیں گے ۔
‏مڈل ،ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز کا وقت تبدیل کرکے سکولز کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات میں سات 7 جنوری تک توسیع ۔ تمام سکول 8 جنوری کو دوبارا کھلیں...
31/12/2023

خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات میں سات 7 جنوری تک توسیع ۔
تمام سکول 8 جنوری کو دوبارا کھلیں گے ۔

30 نومبر بروز جمعرات گورنمنٹ پرائمری سکول طوطکی میں ششماہی امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا ۔ سکول ہذا میں ایک پروقار یو...
01/12/2023

30 نومبر بروز جمعرات گورنمنٹ پرائمری سکول طوطکی میں ششماہی امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا ۔ سکول ہذا میں ایک پروقار یوم والدین تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی معروف سوشل ورکر رشید نواز صاحب تھے ۔ پروگرام کے صدر چیرمین پی ٹی سی ممتاز علی خان صاحب تھے ۔ پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔ بچوں کی تقاریر اور ملی نغموں نے تقریب کو چار چاند لگا دئے ۔ مقررین نے سکول کے ہیڈ ٹیچر حافظ محمدرحمن صاحب اور جملہ اساتذہ کرام کو بہترین انتظامات اور بچوں کی اعلی کارکردگی پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔ آخر میں دعائیہ کلمات سے پروگرام اختتام پزیر ہوا

01/12/2023

Day
Term Exam 2023
Speech

01/12/2023

Day
Term Exam 2023
Naat Sharif

30/11/2023

Day
Term Exam 2023
#30-11-2023
e Kalam e Pak

26/11/2023

Moon star Coaching academy
Under the supervision of Muhammad Rahman ( PSHT )..
insha'Allah 1st December se Academy ka baqaida aghaz kiya jayega...
Affordable fee
Friendly Environment
Qualified and Experienced Staff
Feel free to contact on the mentioned Mobile Numbers...

Address

BD Shah Totaki Karak
Karak
26000

Telephone

+923176994361

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GOVT Primary School Totaki karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GOVT Primary School Totaki karak:

Shortcuts

Share

Category