رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی بابرکت ساعتوں میں دورۂ ترجمۂ قرآن میں شامل ہوں
📖 آئیں! قرآنِ کریم کے پیغام کو سمجھیں اور اس پر غور کریں۔
📍 مقام: کاسا مینٹو بینکوئٹ، فائیو اسٹار چورنگی، نارتھ ناظم آباد
🗓 رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں
خواتین اپنے محرم کے ہمراہ اور باپردہ شرکت فرمائیں۔
📞 رابطہ:03213344087
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی شرکت باعثِ سعادت ہوگی۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Daura-e-Tarjuma Quran دورۂ ترجمۂ قرآن
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daura-e-Tarjuma Quran دورۂ ترجمۂ قرآن, Religious school, Ghanchi Community Banquet, Sakhi Hasan Roundabout, Block J, North Nazimabad, Karachi.
دَورۂ ترجمۂ قرآن
رمضان المبارک میں قرآنِ مجید کو سمجھنے اور اس کی ہدایت پر عمل کی بامقصد نشست۔
نمازِ عشاء کے بعد | 8:15 بجے
GHANCHI COMMUNITY BANQUET
،سخی حسن چورنگی
نارتھ ناظم آباد، کراچی
📞 03002210529
شرکاء کے تاثرات ۔ دورۂ ترجمہ قران
19/02/2026
*دورہ ترجمہ قرآن*
(آن لائیو)
رمضان المبارک کے دوران امیر تنظیم اسلامی *شجاع الدین شیخ* حفظہ اللہ کا دورہ ترجمہ قرآن ڈی فلوریس مارکی، جوہر ٹاؤن لاہور سے براہ راست درج ذیل لنکس پر سماعت فرمائیں۔
وقتِ آغاز: رات 8:15 بجے تقریباً ۔ ان شاء اللہ
*YouTube:*
1- https://youtube.com/
2- https://youtube.com/
*Facebook:*
1- https://www.facebook.com/share/17wgGEcPeo/
2- https://www.facebook.com/share/1KdWxz5e7T/?mibextid=wwXIfr
تنظیم اسلامی آفیشل سیرت النبی ﷺ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مملکت خداداد پاکستان میں نظام خلافت راشدہ کے نفاذ کا قیام
17/02/2026
Daura e Tarjuma Quran - Mobile App
Available on both Google Play and App Store (Apple)
16/02/2026
تراویح مع دورۂ ترجمۂ قرآن-CASAMENTO BANQUET
تنظیمِ اسلامی کے زیرِ اہتمام
🗓 آغاز: 18 فروری 2026 (بروز بدھ)
🕣 بعد نمازِ عشاء — 8:15 بجے
📍 مقام:
CASAMENTO BANQUET (NEAR 5 START CHORANGI)
نارتھ ناظم آباد ٹاؤن، کراچی
شرکت کے خواہشمند حضرات رابطہ کریں:
📞 0321-3344087
خواتین اپنے محرم کے ہمراہ باپردہ شرکت فرمائیں۔
مزید معلومات:
🌐 www.tanzeem.org
16/02/2026
تراویح مع دورۂ ترجمۂ قرآن-GHANCHI COMMUNITY BANQUET
تنظیمِ اسلامی کے زیرِ اہتمام
🗓 آغاز: 18 فروری 2026 (بروز بدھ)
🕣 بعد نمازِ عشاء — 8:15 بجے
📍 مقام:
گھانچی کمیونٹی بینکوئٹ
سخی حسن چورنگی، بلاک J
نارتھ ناظم آباد ٹاؤن، کراچی
شرکت کے خواہشمند حضرات رابطہ کریں:
📞 0300-2210529
خواتین اپنے محرم کے ہمراہ باپردہ شرکت فرمائیں۔
مزید معلومات:
🌐 www.tanzeem.org
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi