07/02/2026
⚠️ آج کے دور میں ایمان کی حفاظت سیکھنا صرف ضرورت نہیں، بلکہ ذمہ داری ہے!
⚠️ عصرِ حاضر کے فتنوں کو سمجھے بغیر خاموش رہنا نقصانِ ایمان بن سکتا ہے
📚✨ اسی لیے جامعۃ نورُالعرفان پیش کر رہا ہے
عصرِ حاضر کے فتنوں کا علمی و تحقیقی جواب
🔹 20 روزہ خصوصی آن لائن کورس
🔹 الحاد، لبرلزم اور سیکولرازم کے خطرناک شبہات کا مدلل رد
🔹 نوجوان نسل کے ذہنی و فکری سوالات کے مضبوط جوابات
🔹 مغربی افکار کا قرآن و سنت کی روشنی میں تجزیہ
🔹 سوال و جواب، تحقیق اور فہمِ دین پر مبنی نظام
👨🏫 اساتذۂ کرام:
▪️ مفتی سید اویس علی شاہ
▪️ مفتی محمد زاہد
▪️ علامہ محمد عقیل ہزاروی
▪️ علامہ محمد محتشم الدین
• 💻 مکمل آن لائن کورس
• 🎥 لیکچرز کی ریکارڈنگ دستیاب
• 💰 فیس: صرف 200 روپے (ہر طالبِ علم کے لیے آسان)
• 📅 آغاز: 10 فروری
📞 تاخیر نہ کریں، آج ہی اندراج کروائیں 👇
📲 +92 325 606 9667
📲 0325-606-9667
🌙 اپنے ایمان، فکر اور آنے والی نسل کے تحفظ کے لیے
🎓 جامعۃ نورُالعرفان کے ساتھ جُڑیں