Thak Niyat Students welfare Organizations تھک نیاٹ سٹوڈنٹ ویلفیئر آرگنائزیش

Thak Niyat Students welfare Organizations تھک نیاٹ سٹوڈنٹ ویلفیئر آرگنائزیش

Share

"Thak Niyat Students Welfare Organization (often associated with the local community efforts**)**"

05/06/2026

ایلکشن میں جعلی بلیٹ پیپر کی دھاندلیوں کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہاہے گلگت بلتستان میں ایلکشن نہیں سیلکشن ہورہا ہے مجھے ڈر اس بات کا نہیں اصل ڈر تو ایلکشن ڈے کے نہیں دوسرے دن گلگت بلتستان siryia نہ بن جاۓ اگر اس طرح کی حالت بن گئے تو اس کے ذمہ دار وفاق ہوگا وفاق کو یہ بات یاد رکھنا چاۓ کہ یہ ایک متنا زعہ علاقہ ہے الله ہمیشہ گلگت بلتستان کو امن و امان میں رکھے

Photos from ‎Thak Niyat Students welfare Organizations تھک نیاٹ سٹوڈنٹ ویلفیئر آرگنائزیش‎'s post 03/06/2026

حلقہ جی بی ایل اے 15 دیامر 1 کے ریٹرنگ آفیسر صاحب کا تمام فرضی و جعلی محکمے اور کمپنیوں سے دل نہ بھرا تو تعمیراتی کمپنی کے نام پر بھی پوسٹل بلیٹ پیپر جاری کرکے نیا ریکارڈ قائم کیاجعلی اسٹمپ بنا کے ارمی کو بھی بدنام کیا جارہا ہے اس میں ریٹرنگ آفیسر کے علاوہ ریٹائر کپٹن صفدر بھی شامل ہیں ثابت کے طور پر نیچے تصور یں دے رہا ہوں اس تصویر والے کو نام غور سے دیکھو اور کہنا میں غلط بیانی کررہا ہوں

03/06/2026

گلگت بلتستان میں اس الیکشن کے بعد ایک نیا تحریک شروع ہوگا۔ امور کشمیر اور گلگت بلتستان کا عہدہ فوراً ختم کرنے کا اور گلگت بلتستان کی اسمبلی کا ڈریک لینا دینا وفاق سے ہونا چاہیے۔ نہ منانے پر نتیجے کا ذمہ دار وفاق ہوگا۔

01/06/2026

حلقہ16اور GBLA-15 دیامر-Iاور2 میں مبینہ جعلی بیلٹ پیپرز اور 5000 سے زائد پوسٹل/سروس بیلٹ پیپرز کے اجرا پر شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔ مزید تشویشناک امر یہ ہے کہ متعلقہ DRO تاحال اہل ملازمین کی مکمل اور مصدقہ فہرست عوام کے سامنے پیش نہیں کر سکا، جبکہ داریل تانگیر میں ملازمین کی فہرست باقاعدہ آویزاں کرکے عوامی دسترس میں دی جا چکی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ کل صبح 10 بجے تک اہل ملازمین کی مکمل اور تصدیق شدہ فہرست جاری کی جائے۔ بصورت دیگر ذمہ دار افسران کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور معاملہ اعلیٰ انتخابی حکام کے نوٹس میں لا کر سخت احتساب کا مطالبہ کیا جائے۔
یہ بھی تشویش ناک ہے کہ اگر ابھی تک پوسٹل/سروس بیلٹ پیپرز کی تعداد 5000 سے تجاوز کر چکی ہے تو 5 جون تک یہ تعداد 10000 سے بھی اوپر جا سکتی ہے، جس سے شکوک و شبہات مزید بڑھ رہے ہیں۔ لہٰذا ان سنگین معاملات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے تمام ریکارڈ عوام کے سامنے لایا جائے اور ہر بیلٹ پیپر کی شفاف جانچ پڑتال یقینی بنائی جائے۔
عوام صاف، شفاف، آزاد اور غیر جانبدار انتخابات چاہتے ہیں۔ کسی بھی قسم کی دھاندلی، جعلی بیلٹ پیپرز، غیر مستحق افراد کی شمولیت یا عوامی مینڈیٹ پر اثرانداز ہونے کی کسی کوشش کو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا۔ اگر بے ضابطگیاں ثابت ہوئیں تو ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جاۓجی بی الیکشن سیکورٹی کیلئے پنجاب پولیس کی تعیناتی تشویش ناک اور پری پلان لگتا ہے چیف الیکشن کمشنر اس پر نظر ثانی کرے متبادل سیکورٹی کا بندوبست ھونا چاہئیے۔ امیر مقام گلگت بلتستان میں پوری دھندلی کا تیاری کر رہا ہے عوام ہوشیار رہے ۔میں حکام سے گزارش کرتا ہوں کہ امیر مقام , DCاورAC دیامرکوبھی فوراً صوبہ بدر کردیے جائے

28/05/2026

27/05/2026

May your faith and devotion be rewarded on this auspicious day. Wishing you a joyful, safe, and blessed celebration with your loved ones. Eid Mubarak!"

25/05/2026

جو بھی فرقہ واریت پھیلانے والا شخص صرف ایک فرقہ کا نہیں پورے گلگت بلتستان کا مجرم ہے

10/05/2026

تھور میں جو آپریشن کر رہے ہیں، جس طریقے سے میں اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، سویلین کو شہید کرنا یہ آپریشن نہیں، ظلم ہے۔ لہذا، حکومت گلگت بلتستان کو یہ آپریشن فوراً بند کرنا چاہیے۔تھور کی عوام ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے

08/05/2026

چلاس گرل سکول؟ بس سروس کی ڈرمہ بازی سے سکول کی بچیاں چوک چوراہوں پر خوار ہونے لگی۔۔ محکمہ تعلیم نوٹس لیں۔

Want your school to be the top-listed School/college?