Ilmi Duniya JSI

Ilmi Duniya JSI "Quran-O-Sunnat Ki Roshni Mein ILM Phailane Ki Aik Koshish"

17/07/2026

امام ابنِ حجر عسقلانی رَحِمَهُ اللهُ فرماتے ہیں:

`كُلُّ مُؤْمِنٍ لَهُ مِنْ نَفْسِهِ سَائِقٌ إِلَى الْمَدِينَةِ لِمَحَبَّتِهِ فِي النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ`
مومن کا دل اپن نبی ﷺ سے محبت کی بنا پر مدینہ کی راہوں میں پڑا رہتا ہے۔

(فتح الباري لابن حجر : 93/4)

✨ آستانہ فیضِ سادات ✨کیا آپ زندگی کے مختلف مسائل، پریشانیوں یا بندشوں سے پریشان ہیں اور ان کا متبادل و مخلصانہ حل چاہتے ...
01/07/2026

✨ آستانہ فیضِ سادات ✨
کیا آپ زندگی کے مختلف مسائل، پریشانیوں یا بندشوں سے پریشان ہیں اور ان کا متبادل و مخلصانہ حل چاہتے ہیں؟
الحمدللہ! آستانہ فیضِ سادات پر ہر قسم کے مسائل کا روحانی علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتا ہے۔
🌿 ہماری خدمات اور رہنمائی:
* 💼 کاروباری بندش
* 🏡 گھریلو ناچاقی اور بے سکونی
* 💼 بے روزگاری کے مسائل
* 🩺 ہر قسم کی بیماریاں
* 🔮 جادو ٹونے کے اثرات
* 🌬️ اثرات اور جنات سے نجات
دورِ حاضر کے ان تمام مسائل سے چھٹکارا پانے اور دلی سکون و شفا کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ فرمائیں۔
📍 پتہ (Address):
مکان نمبر 2/A-21، گراؤنڈ فلور، گلشنِ اقبال بلاک 3-13D، کراچی۔
📞 رابطہ نمبر (Contact):
+92 322 6321718

#کراچی

🌸 افتتاحی تقریب 🌸السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!آپ تمام خواتین کو جامعہ السیدہ انٹرنیشنل کی افتتاحی تقریب اور پرنور محف...
27/06/2026

🌸 افتتاحی تقریب 🌸

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ تمام خواتین کو جامعہ السیدہ انٹرنیشنل کی افتتاحی تقریب اور پرنور محفل میں شرکت کی مخلصانہ دعوت دی جاتی ہے۔

> نوٹ: یہ محفل خواتین اور بچوں کے لیے ہے۔ وقت کی پابندی فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔

#الحمدلله

02/05/2026

اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا؛
کیونکہ وہی رب ہے جو ٹوٹے دلوں کو جوڑ دیتا ہے اور ناممکن کو ممکن بنا دیتا ہے۔

"لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ" (الزمر: 53)

#اللہ #رحمت #مایوسی


30/04/2026

نماز صرف فرض نہیں، یہ اللہ سے روزانہ کی ملاقات ہے؛
جو اس ملاقات کی قدر کر لیتا ہے، اس کی زندگی سنور جاتی ہے۔

"وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي" (طهٰ: 14)

گناہ چھوٹا ہو یا بڑا، دل پر اس کا اثر ضرور پڑتا ہے؛اور توبہ چھوٹی ہو یا بڑی، اللہ کے ہاں قبولیت کا دروازہ کھول دیتی ہے۔"...
29/04/2026

گناہ چھوٹا ہو یا بڑا، دل پر اس کا اثر ضرور پڑتا ہے؛
اور توبہ چھوٹی ہو یا بڑی، اللہ کے ہاں قبولیت کا دروازہ کھول دیتی ہے۔

"إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ" (البقرہ: 222)

Follow & share
https://whatsapp.com/channel/0029VbArQI94dTnHkNe31L0h

Follow ILMI DUNIYA JSI🌎📚📖's WhatsApp Channel. It's an Islamic information channel by Jamia-Tul-Syeda International.. Join 38 followers for the latest updates.

On the blessed occasion of Eid-ul-Fitr, Ilmi Dunia JSI sends warmest greetings to you and your family. May this day brin...
20/03/2026

On the blessed occasion of Eid-ul-Fitr, Ilmi Dunia JSI sends warmest greetings to you and your family. May this day bring endless joy, prosperity, and peace to your life. 💚
May Allah accept our fasts and prayers.
​Eid Mubarak! ✨

تمام عالم اسلام کو شب قدر مبارک ہو 🌠✨ اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِ ۞ ہم نے اِس (قرآن )کو شبِ قدر میں ناز...
16/03/2026

تمام عالم اسلام کو شب قدر مبارک ہو 🌠✨

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِ ۞
ہم نے اِس (قرآن )کو شبِ قدر میں نازل کیا ہے۔

لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۙ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕ
"شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے"

اہل غزہ کو اپنی خصوصی دعا میں ضرور یاد رکھیں ❤️‍🩹
اللّٰہ پاک امت مسلمہ کے حال پر رحم فرمائے
آمین ثم آمین

‏شاهِ مرداں، شیرِ یزداں، قوتِ پروردگارلا فَتی اِلاّ عَلِی، لا سَیفَ  اِلاّ  ذُوالفَقار ⚔️ 21 رمضان المبارک یومِ مولائے ک...
10/03/2026

‏شاهِ مرداں، شیرِ یزداں، قوتِ پروردگار
لا فَتی اِلاّ عَلِی، لا سَیفَ اِلاّ ذُوالفَقار ⚔️

21 رمضان المبارک یومِ مولائے کائنات شیرِ خدا مشکل کشاء دافعِ ہر بلا بابائے حسنین تاجِ بتول داماد رسول ﷺ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم💫✨

اللہ کریم ہمیں حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے علم سے فیضان عطا فرمائے۔۔ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت فرمائے آمین🌹

خوب ایصالِ ثواب کیجئے!

ہجرت کے آٹھویں سال رَمَضانُ المبارَک کے مہینے میں آسمان و زمین نے ایک ایسی فتح کا منظر دیکھا کہ جس کی مثال نہیں ملتی۔♥️و...
09/03/2026

ہجرت کے آٹھویں سال رَمَضانُ المبارَک کے مہینے میں آسمان و زمین نے ایک ایسی فتح کا منظر دیکھا کہ جس کی مثال نہیں ملتی۔♥️
وہ عظیم الشان "فتحِ مکہ" تھی جو 20 رمضان المبارک کو وقوع پذیر ہوئی۔ 🕋
(مدارج النبوۃ، 2/281)

Join Our Whatsapp Group 👇🏻
https://chat.whatsapp.com/LuKZiYjC9hPEDpRj3nBxtW

Address

House#A-24 Gulshan E Iqbal
Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilmi Duniya JSI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share