05/05/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اصلاحی بیانات تصوف و سلوک کے متلاشی ہمارے پیج کو ضرور فالو کریں
05/05/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
15/02/2026
روزانہ کے حساب سے درودشریف ضرور پڑھیں
مختصر درود شریف یہ ہے ،
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
سندھ میں جعلی پیروں نام نہاد ملاؤ اور ظالم حکمرانوں کی آپریشن کرتے ہوئے مولانا پیر ثناء اللّٰہ نقشبندی بمقام رانی پور سندھ
08/01/2026
اللہ تعالیٰ کے اولیاء کا دنیا سے یو پے در پے چلے جانا اہل دنیا کے لئے کے لئے خیر کی خبر نہیں ہے گزشتہ دو ہفتوں میں یہ غالباً چھوتے مشہور شخصیت ہے جو ولی کامل اور عالم باعمل تھے مولانا فضل الرحیم اشرفی مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور جو اس دنیا سے کوچ کرگئے گمنام نہ جانے کتنے گئے ہونگے
ثناء اللہ نقشبندی