Al Bokhari Quran Academy Online

Al Bokhari Quran Academy Online Is reading the Qur’an really difficult? No, not at all. Then why does learning still feel difficult, even with an experienced teacher?

The real reason is that the foundation is often not explained clearly. Come and learn the Qur’an with us. ہم گزشتہ 23 سال سے تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ اس طویل سفر میں ہم نے یہ بات گہرائی سے محسوس کی ہے کہ علم خود مشکل نہیں ہوتا، مشکل اسے پڑھانے کا طریقہ بنا دیتا ہے۔ اسی سوچ کے ساتھ ہم نے ہمیشہ تعلیم کو آسان، مرحلہ وار اور طالبِ علم کی سمجھ کے مطابق پیش کرنے کو اپنی ترجیح بنایا۔

ہمارایرا طریقۂ تدریس رٹانے کے بجائے سمجھ، پہچان اور عملی مشق پر مبنی ہے۔ چاہے قرآنِ مجید کی تعلیم ہو، ابتدائی دینی اسباق ہوں یا بچوں کی بنیادی رہنمائی، ہم ہر سبق اس انداز سے پڑھاتے ہیں کہ طالبِ علم خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھ سکے۔

ہم بچوں اور بڑوں دونوں کو آن لائن پڑھانے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، خاص طور پر وہ طلبہ جو پہلے پڑھنے میں مشکل محسوس کرتے تھے، ہمارے طریقے سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سبق مکمل کروانا نہیں بلکہ صحیح بنیاد پر سیکھنے کی عادت ڈالنا ہے تاکہ طالبِ علم آئندہ خود بھی بہتر انداز میں سیکھ سکے۔

تعلیم ہمارے لیے پیشہ نہیں بلکہ ذمہ داری ہے، اور یہی احساس ہمیں ہر طالبِ علم کے ساتھ پوری توجہ اور خلوص سے جڑے رہنے پر آمادہ کرتا ہے۔

18/03/2026
🌼جی ہاں! یہ بالکل ممکن ہے🌼
16/03/2026

🌼جی ہاں! یہ بالکل ممکن ہے🌼

26/02/2026
🌹 کیا قرآن پڑھنا مشکل لگتا ہے؟🌻
25/12/2025

🌹 کیا قرآن پڑھنا مشکل لگتا ہے؟🌻

Address

Orangi Town
Karachi
75800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Bokhari Quran Academy Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share