28/03/2024
Inna Lillahi Wa Inna Ilayhi Rajioon (إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,)
نہایت غم و دکھ سے یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ اسکول کی سینیر معلمہ مسز شعیب طویل علالت کے بعد آج ۲۸ مارچ ،اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔ان کی تدفین کل ۲۹ مارچ بروز جمعہ ہو گی۔نمازجنازہ جامع مسجد باب رحمت انچولی میں نماز جمعہ میں ادا کی جائے گی۔