19/08/2026
مدرسہ دی ایمان اکیڈمی میں ہونے والی محفل ماہانہ *گیارہویں* شریف و عرس تاجدار بریلی *امام احمد رضا* خان فاضلِ بریلی علیہ الرحمہ الرحمٰن کے موقع پر لی گئی یادگار تصاویری جھلکیاں
جس میں علماء قرآء حضرات سعادات نعت خوانوں نے شرکت کی
آخرمیں لنگر غوثیہ رضویہ کا اہتمام بھی ہوا
ایڈریس ۔۔۔۔
سیکٹر 4 Dنزد جمعہ بازار گراؤنڈ توکل آٹا میمن کالونی نیو سعید آباد بلدیہ ٹاؤن کراچی
دعاؤں کی طالب ۔ انتطامیہ مدرسہ دی ایمان اکیڈمی
جس کا مقصد ہے دین بھی دنیا بھی
*اب میٹرک کے ساتھ حافظ قرآن بنائیں*
داخلے جاری ہیں
آفیشل نمبر03272951345