20/08/2026
ماشاء اللّٰہ
TBFISS PECHS HIFZ CAMPUS
کےطالب علم نے اسمبلی میں معاملات میں نرمی کرنےکےمتعلق گفتگو فرمائی
آج کا پیغام 🌿
نرمی سے پیش آئیں دوسروں سے بات کرتے وقت سخت لہجے سے بچیں۔
غلطی معاف کریں معمولی غلطیوں پر درگزر سے کام لیں۔
آسانی پیدا کریں لوگوں کے لیے معاملات کو مشکل نہ بنائیں۔
غصے پر قابو رکھیں غصے میں بھی بدتمیزی اور سخت الفاظ سے بچیں۔
رسول اللہ ﷺ کی سنت اپنائیں آپ ﷺ ہمیشہ نرمی اور حسنِ اخلاق کو پسند فرماتے تھے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ معاملات میں نرمی کرنے والا بنائے
آمین 🤲
# دعا # نیکی
ماشاء اللّٰہ TBFISS PECHS HIFZ CAMPUS کےطالب علم نے اسمبلی میں مع...