♥️❤️
Bolo Ma Sha Allah
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
ماشاءاللہ کہنا سیکھیں نعمتوں کی حفاظت بھی ہے اور شکر بھی
14/04/2026
Sub Bolo Ma Sha Allah
ایک ہفتے بعد اللہ کے خاص مہمان عازمینِ حج 🕋 مکہ مکرمہ بیت اللہ پہنچ رہے ہیں—اللہ ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرمائے۔ 🤲✨
کیا آپ بھی دل سے حج کی دعا مانگ رہے ہیں؟ 💭
1 million views please 🫵🏻👉 Bolo Ma Sha Allah
🫵🏻👉 Bolo Ma Sha Allah million view
کوئی صداقت میں ابوبکرؓ جیسا نہیں
کوئی عدل میں عمرؓ جیسا نہیں
کوئی سخاوت میں عثمانؓ جیسا نہیں
کوئی شجاعت میں علیؓ جیسا نہیں
31/03/2026
کاروبار میں برکت اور نفع کے لیے:
یا فتاح، یا رزاق، یا باسط، یا غنی، یا وهاب، یا ذوالجلال والاکرام، یا نافع🤲
کیا ہم رزق میں برکت کے لیے یہ اذکار پڑھتے ہیں؟
Afsos
رمضان کے بعد کی زندگی—اصل امتحان اب شروع ہوا ہے!
رمضان تو تربیت تھا، اب دیکھنا یہ ہے کہ میں نے کیا سیکھا اور کتنا عمل کرتا ہوں۔ عبادات، صبر اور نیت—کیا یہ سب اب بھی میری زندگی کا حصہ ہیں؟
اصل کامیابی یہی ہے کہ رمضان کے بعد بھی میرا تعلق اللہ سے مضبوط رہے۔ 🤲✨ کیا میں اپنی عادتیں برقرار رکھ پا رہا ہوں؟
……….
❤️🔥👉 Bolo Ma Sha Allah
Click here to claim your Sponsored Listing.