I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Akhlaqi Insane Khidmat Madad
Providing Islamic teachings in the light of the Holy Quran and Hadith.
05/02/2026
With Let's Adventure – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
20/01/2026
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السَّلَامُ عَلَيْكِ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه
محترم جناب حضرت گرمی تمام دوستوں بزرگوں اور ماں بہنوں کو وسٹ ایپ چینل کو فالو کرنے پر دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم اللّہ رب العزّت کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے ہمیں دین اسلام، القرآن الکریم سنت رسول ﷺ سے محبت عطا فرمائی۔ ہماری دعوت کسی مخصوص مسلک، فرقے یا تنظیم کی طرف نہیں۔ بلکہ القرآن الکریم و الحدیث ﷺ کی طرف متوجہ ہے۔ اسی مقصد کے تحت جو وسٹ ایپ چینل اور انسٹاگرام میں القرآن الکریم و الحدیث ﷺ کی روشنی میں اسلامی تعلیمات اور دنیاوی واقعات فراہم کررہے ہیں۔ تاکہ تمام مسلمان فرقے واریت اور تعصب سے بالاتر ہوکر صرف اللّہ رب العزت اور ہمارے رسول محمد مصطفیٰ ﷺ کی تعلیمات کی طرف رجوع کریں۔
1️⃣ حضرت الانبیاء علیہما السّلام=خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفٰی ﷺ=حضرت آثارِ صحابہ کرام ؓ اولیاء کرام ؒ سیرتِ طیبہ کے اہم معلومات
2️⃣ اسلام کے پانچ ارکان
کلمہ توحید=نماز=روزہ=زکوۃ=حج
3️⃣ انسانیت کے حقوق
والدین=اولاد=شوہر=بیوی=رشتےداروں=پڑوسی=غریب یتیم
4️⃣ زندگی میں ثواب و گناہ اہم معلومات
حلال=حرام=پاک=ناپاکی=جائز=ناجائز=سچ=جھوٹ =نیک=گناہ
5️⃣ سنت نبوی ﷺ ہر وقت پڑھنے والے دعا
اٹھاتے=بیٹھتے=کھانے=پینے=سوتے=جاگتے=سفر=ہر کام کی دعا
6️⃣ القرآن الکریم و ترجمہ=ادبی اشعار=سنہری باتیں=اسلامی سوال و جواب اور تصویر
7️⃣ قدرتیں جڑے بوٹی=سبزیوں پھل کی طبی فوائد مکمل معلومات
آئیے ہم سب مل کر اسی تعلق مضبوط کریں ہر فرد ہر گھر ہر زبان تک القرآن الکریم و الحدیث ﷺ روشنی میں اخلاص کے ساتھ پوری دنیا میں عام کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ اپنی زندگی کو روشن بنائیں ہم سب دنیا اور آخرت میں کامیاب ہوجائے۔ آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ شمولیت کے لیے وسٹ ایپ چینل اور فیس بُک پیج فالو کریں۔ اجر ثواب کے لیے تمام رشتےداروں دوسروں اپنا پڑوسی دونوں اکاؤنٹ کا لنک شئیر کرنے اور یاد رکھیں اگر آپ کی وجہ سے کوئی نیک اعمال کرنے شروع کردیا تو اس کا ثواب آپ کو بھی ملتا رہے گا۔👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaLsjZ0JkK7Hq5uYQn1A
https://www.facebook.com/akhlaqi7insane8khidmat6madad?mibextid=ZbWKwL
♻️ 💚 💬 📤 💾
ᶠᵒˡˡᵒʷ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢʰᵃʳᵉ ˢᵃᵛᵉ
اگر پوسٹ لگائے وقت الفاظ کی غلطی ہوجائے میرے ضرور رہنمائی فرمائے گا مہربانی ہوگی۔
دعا خیر
جَزَاکَ اللّٰهُ خَیْرًا وَ اَحْسَنُ الْجَزَاء فِی الدُّنْیَا وَالْآخِرَةَ
یا اللّٰه پاک ہم سب کو القرآن الحکیم و رسولُ اللّٰه ﷺ سنت پر عمل کرنا توفیق عطا فرمائے ۔ یا اللّٰه پاک ہمیں اور پوری امتِ مسلمہ کو عقیدۂ توحید کی حقیقت سمجھنے، اس پر استقامت اختیار کرنے، اور ہر قسم کے شرک، بدعقیدگی اور بدعت سے محفوظ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اے یا اللّٰه پاک ہمارے گھروں کو عبادت کے لیے برکت دے اور ہمیں دکھاوے سے بچا۔
( آمین یا رب العالمین )
Syed Muhammad Deen
اخلاقی انسانی خدمت مدد – WhatsApp channel
Follow اخلاقی انسانی خدمت مدد's WhatsApp channel. *السَّلَامُ عَلَيْكِ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه*
محترم جناب حضرت گرمی تمام دوستوں بزرگوں اور ماں بہنوں کو وسٹ ایپ چینل کو فالو کرنے پر دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم اللّہ رب العزّت کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے ہمیں دین اسلام، القرآن الکریم سنت رسول ﷺ سے محبت عطا فرمائی۔ ہماری دعوت کسی مخصوص مسلک، فرقے یا تنظیم کی طرف نہیں بلکہ خالص القرآن الکریم و الحدیث ﷺ کی طرف ہے۔ اسی مقصد کے تحت جو وسٹ ایپ چینل اور انسٹاگرام میں القرآن الکریم و الحدیث ﷺ کی روشنی میں اسلامی تعلیمات اور دنیاوی واقعات فراہم کررہے ہیں۔ تاکہ تمام مسلمان فرقے واریت اور تعصب سے بالاتر ہوکر صرف اللّہ رب العزت اور ہمارے رسول محمد مصطفیٰ ﷺ کی تعلیمات کی طرف رجوع کریں۔
1️⃣حضرت الانبیاء علیہما السّلام=خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفٰی ﷺ=حضرت آثارِ صحابہ کرام ؓ اولیاء کرام ؒ سیرتِ طیبہ کے اہم معلومات
2️⃣اسلام کے پانچ ارکان
کلمہ توحید=نماز=روزہ=زکوۃ=حج
3️⃣انسانیت کے حقوق
والدین=اولاد=شوہر=بیوی=رشتےداروں=پڑوسی=غریب یتیم
4️⃣زندگی میں ثواب و گناہ اہم معلومات
حلال=حرام=پاک=ناپاکی=جائز=ناجائز=سچ=جھوٹ =نیک=گناہ
5️⃣سنت نبوی ﷺ ہر وقت پڑھنے والے دعا
اٹھاتے=بیٹھتے=کھانے=پینے=سوتے=جاگتے=سفر=ہر کام کی دعا
6️⃣القرآن الکریم و ترجمہ=ادبی اشعار=سنہری باتیں=اسلامی تصویر=وظائف
7️⃣قدرتیں جڑے بوٹی=سبزیوں پھل کی طبی فوائد مکمل معلومات
آئیے ہم سب مل کر اسی تعلق مضبوط کریں ہر فرد ہر گھر ہر زبان تک القرآن الکریم و الحدیث ﷺ روشنی میں خالض سے پوری دنیا میں عام کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ اپنی زندگی کو روشن بنائیں ہم سب دنیا اور آخرت میں کامیاب ہوجائے۔ آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ شمولیت کے لیے وسٹ ایپ چینل جوائن کریں۔ اجر ثواب کے لیے تمام رشتےداروں دوسروں اپنا پڑوسی چینل کا لنک شئیر کرنے اور یاد رکھیں اگر آپ کی وجہ سے کوئی نیک اعمال کرنے شروع کردیا تو اس کا ثواب آپ کو بھی ملتا رہے گا۔👇
♻️ 💚 💬 📤 💾
ᶠᵒˡˡᵒʷ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢʰᵃʳᵉ ˢᵃᵛᵉ
*🤲دعا خیر🤲*
یا اللّٰه پاک ہم سب کو القرآن الحکیم و رسولُ اللّٰه ﷺ سنت پر عمل کرنا توفیق عطا فرمائے ۔ ہمیں اور پوری امتِ مسلمہ کو عقیدۂ توحید کی حقیقت سمجھنے اس پر استقامت اختیار کرنے اور ہر قسم کے شرک بدعقیدگی اور بدعت سے محفوظ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہمارے گھروں کو عبادت کے لیے برکت دے اور ہمیں دکھاوے سے بچا۔
*( آمین یا رب العالمین )*. Join 33 followers for the latest updates.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Karachi
75800