22/01/2026
جمعہ مبارک 🌙
یہ بابرکت دن رحمتوں، برکتوں اور دعاؤں کی قبولیت کا پیغام لے کر آتا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس دن ہمیں اپنے ذکر میں مشغول رکھے،
دلوں کو سکون عطا فرمائے اور ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲
📞 Contact: +92 305 5612258
🕌 بیت الحمد صدیقی مسجد