Al Badar Islamic Public School

Al Badar Islamic Public School it's official Page

الحمدللہ ربّ العالمین!مدرسہ اسلامیہ دارالقرآن کے زیر نگرانی البدر اسلامک پبلک اسکول کے زیرِ اہتمام سالانہ پروگرام اور تق...
27/01/2026

الحمدللہ ربّ العالمین!
مدرسہ اسلامیہ دارالقرآن کے زیر نگرانی البدر اسلامک پبلک اسکول کے زیرِ اہتمام سالانہ پروگرام اور تقسیمِ انعامات کی تقریب نہایت خوش اسلوبی اور کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔
الحمد للّہ اس سال ادارے سے 5 حفاظ کرام اور 22 بچوں نے ناظرہ قرآن مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی
یہ کامیابی طلبہ کی محنت، اساتذہ کی مخلصانہ رہنمائی، انتظامیہ کی بہترین منصوبہ بندی اور باہمی تعاون کا خوبصورت نتیجہ ہے۔
ہم اپنے معزز مہمانِ خصوصی (محسن طلبہ مدارس دینیہ) ہر دلعزیز شخصیت نوجوان عالم دین مولانا Ayat Urrehman صاحب مد ظلہ - مہتمم جامعہ صدیقیہ گلشن منظور - اور امیر JUI ضلع غربی مفتی خالد صاحب کے دل سے شکر گزار ہیں جن کی باوقار شرکت اور قیمتی کلمات نے اس تقریب کو مزید باوقار اور یادگار بنا دیا۔ ان کی حوصلہ افزا گفتگو طلبہ کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوئی۔

اسی طرح ہم تمام معزز والدین، سرپرستوں، اہلِ علاقہ اور عوام الناس کے تہہ دل سے ممنون ہیں جنہوں نے بھرپور شرکت کر کے تقریب کی رونق میں اضافہ کیا اور ادارے پر اپنے اعتماد کا اظہار فرمایا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے اساتذہ، طلبہ اور ادارے کو مزید ترقی و کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
🌸 آپ سب کی محبت، تعاون اور شرکت ہمارے لیے باعثِ افتخار ہے۔

24/01/2026
17/01/2026

مدرسہ اسلامیہ دارالقرآن منگھوپیر سلطان آباد کراچی

The annual examinations of Al-Badr Islamic Public School ( sultan Abad sector 4 ) have begun. I am sharing some photogra...
12/01/2026

The annual examinations of Al-Badr Islamic Public School ( sultan Abad sector 4 ) have begun. I am sharing some photographic glimpses with you all. Please have a look.🥰

Wishing all our students the best of luck 😘

Albadar Islamic Public School

Address

Manghopir Sultanabad Sector #4
Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:00
Tuesday 08:00 - 12:00
Wednesday 08:00 - 12:00
Thursday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 12:00
Sunday 08:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Badar Islamic Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category