10/09/2026
🌙✨ جمعہ مبارک | دلوں کو ذکرِ الٰہی سے روشن کریں 🤲
اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہماری دعائیں قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے، ایمان کو مضبوط کرے اور ہماری زندگیوں میں سکون و برکت عطا فرمائے۔ 🤲❤️
نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود و سلام بھیجیں۔ ﷺ
🌹 جمعہ مبارک 🌹
ARQ Islamic Studio کو Like، Share اور Follow کریں تاکہ اسلامی پیغام مزید لوگوں تک پہنچے۔ ❤️