لَبَّيْكَ اللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ
#مکہ
#مدینہ
#اسلام
#اللہ
#حجاج
Sada-e-Iman
� Sada-e-Iman �
� “Convey from me, even if it is one verse” – Prophet Muhammad ﷺ
� Sharing Quranic
🤔🤔🤔زنا سے ہزار گنا زیادہ حرام؟
#قرآن #اسلام
🕋📖📖📖📖📖📖🕋
#قرآن #اسلام
✨ نماز انسان کو بدل دیتی ہے…
#نماز #قرآن بے شک نماز انسان کو بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے،
اور اللہ کا ذکر سب سے بڑی چیز ہے۔
ہم سب زندگی میں سکون، ہدایت اور کامیابی چاہتے ہیں،
مگر اصل راستہ نماز سے ہی شروع ہوتا ہے۔
اپنی نمازوں کو مضبوط بناؤ…
کیونکہ یہی وہ عمل ہے جو تمہیں برائی سے بچاتا ہے اور اللہ کے قریب کرتا ہے۔ #اسلام
✨ Surah Duha ❤️ دل کو سکون دینے والی آیات | اللہ کبھی نہیں چھوڑتا 🤲
😱 قیامت کا سب سے بڑا دیوالیہ شخص کون ہوگا؟ | دل ہلا دینے والی حدیث
کسی کا دل نہ دکھائیں
💔 کسی کا حق نہ کھائیں
💔 کسی پر ظلم نہ کریں
ورنہ قیامت کے دن ہماری ساری نیکیاں دوسروں میں بانٹ دی جائیں گی…
29/04/2026
I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
25/04/2026
وہ پانی جو کبھی پیاس نہیں لگنے دے گا! 😳💧
📌 اپنی زندگی کو اس قابل بنائیں کہ ہم بھی اس حوض سے پانی پی سکیں۔
✨ دین کی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے، آگے شیئر کریں۔ جزاک اللہ
اے انسان!
جس رب نے تجھے پیدا کیا،
تجھے درست کیا،
تجھے نعمتوں سے نوازا…
آج اسی رب کے بارے میں تو غفلت میں کیوں ہے؟ 😔
وہ دن یاد رکھ
جب کوئی کسی کے کام نہ آئے گا،
نہ رشتہ، نہ دولت، نہ طاقت…
اور حکم صرف اللہ ہی کا ہوگا ⚖️
یہ قرآن کی وہ آیات ہیں
جو انسان کو اس کی حقیقت یاد دلاتی ہیں۔
اللہ ہمیں غفلت سے بچا لے، آمین 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75600