20/04/2026
اعلان برائے آغازِ نیا تعلیمی سیشن
تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارے اسکول میں نیا تعلیمی سیشن 20 اپریل سے باقاعدہ طور پر شروع ہو رہا ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے نئے کورس (کتب و کاپیاں) کا انتظام ابھی سے کر لیں۔ اسکول میں بھی کورس اور کاپیاں دستیاب ہیں، جہاں سے آپ آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں۔
براہِ کرم 20 اپریل تک مکمل تیاری کے ساتھ اپنے بچوں کو اسکول بھیجیں تاکہ وہ نئے سیشن کا آغاز باقاعدگی سے کر سکیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
دی لیسیم گرامر اسکول