24/02/2026
مضان صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں… یہ احساس، محبت اور بانٹنے کا مہینہ ہے 🌙✨
سوچیں… افطار کے وقت جب دسترخوان سجا ہو اور کسی گھر میں کچھ نہ ہو۔ آپ کے صرف 250 روپے کسی روزہ دار کے لبوں پر مسکراہٹ لا سکتے ہیں، کسی ماں کی آنکھوں میں شکر کے آنسو اور کسی بچے کے دل میں خوشی جگا سکتے ہیں۔
آئیں مل کر 100 سے زائد خاندانوں تک افطار پہنچائیں۔
اس رمضان نیکی کو محسوس کریں، صرف کریں نہیں۔
آپ کا ایک عطیہ… کسی کی پوری افطاری۔ 🤍