19/03/2026
Eid Holiday Announcement
Dear Students & Parents!
We would like to inform you that
our academy will remain closed in observance of
Eid holidays
from Thursday to Tuesday.
Regular classes will resume on Wednesday In shaa Allah.
May this blessed occasion bring peace, happiness, and countless blessings to you and your family.
Eid Mubarak! Have a joyful and blessed Eid!
19/03/2026
Today, I received a Eid gift(Money) from one of my students from Canada.It truly meant more than words can express.
It wasn’t about the amount or the gesture itself, but the love, respect, and تربیت (upbringing) behind it. Moments like these remind me that teaching is not just about lessons. It’s about building character, nurturing hearts, and passing on values that last a lifetime.
Children’s Deen learning is never a loss. When a child learns respect, gratitude, and sincerity, it reflects in their actions in the most beautiful ways. These are the qualities that shape not just good students, but good انسان.
May Allah bless our children with knowledge that benefits them, hearts that remain humble, and actions that bring them closer to Him.
And to my dear students: your محبت is my greatest reward.
04/03/2026
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ رمضان آتے ہی معمولات بدل جاتے ہیں.
افطاری، سحری، مہمان داری، نیند کا نیا نظام
اور اسی دوران بچوں کی دینی تعلیم متاثر ہونے لگتی ہے۔
میرے ایک کینڈا کا اسٹوڈنٹ ہے.
ماشاءاللہ حفظِ قرآن کر رہے ہیں۔ سورۃ النازعات جاری تھی کہ رمضان شروع ہوگیا۔
ٹائمنگ میں مشکل آئی تو ان کی مما کہنے لگی کہ رمضان کے بعد کلاسز دوبارہ شروع کر لی جائیں۔
مگر میں نے سوچا.
ایک مہینے کا وقفہ کہیں اس ننھے حافظ کی مشقت اور اس پر ہوئی محنت کو متاثر نہ کر دے؟
حفظ ایسا سفر ہے جس میں تسلسل اور محنت ہی اصل کامیابی ہے۔
ان کی مما سے تفصیلی بات ہوئی.
بات چیت کے بعد الحمداللہ پورے رمضان کے لیے ایک آسان اور متوازن ریویژن شیڈول ترتیب دے کر ان کو سینڈ کیا.
تاکہ بچہ قرآن سے جڑا رہے، سبق تازہ رہے، اور عید کے بعد دوبارہ آغاز مشکل نہ ہو۔
والدین سے کہو گا کہ قرآن رفتار نہیں مانگتا بلکہ مستقل مزاجی مانگتا ہے۔
تھوڑی سی منصوبہ بندی، بڑی کامیابی کا سبب بن سکتی ہے۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ حفظ یا ناظرہ میں مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھے
اور کسی وقفے کے بغیر قرآن سے وابستہ رہے
تو مناسب رہنمائی اور باقاعدہ نظام بہت ضروری ہے۔
۔
14/02/2026
کبھی کبھی استاد صرف پڑھاتا نہیں… خود بھی سیکھتا ہے۔
میرا ایک طالبعلم جو دبئی سے آن لائن قاعدہ و قرآن پڑھ رہا ہے. ماشاءاللہ سے نہایت خوبصورت اخلاق کا مالک ہے.
قاعدے کے بعد جب میں نے اسے کلمہ پڑھانا شروع کیا تو اچانک خاموش ہو گی پھر آہستہ سے بولی:
"ٹیچر! یہ پڑھتے ہوئے مجھے بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے، عجیب سی فیلنگ آ رہی ہے، مجھے ایسا لگ رہا جیسے میں آج ہی مسلمان ہوئی ہوں۔"
یہ سن کر اسکرین کے اُس پار اسٹوڈنٹ... اور اس پار میں... محسوس ہوا کہ
اللہ اکبر!
کیا تاثیر ہے رب کے کلام میں....
کیا تاثیر ہے عربی زبان میں....
کیا تاثیر ہے دینی تعلیم میں....
ہمیں ایمان ماں کی گود سے ملا ،اتنی بڑی نعمت کہ اکثر ہم اس کی مٹھاس محسوس ہی نہیں کر پاتے۔
مگر جب کوئی پہلی بار اس روشنی کو دل میں اترتا ہوا محسوس کرے تو ہمیں اپنی قیمتی دولت و نعمت کا اندازہ ہوتا ہے۔
اس بچے کی کیفیت سن کر بے اختیار دل شکر میں جھک گیا کہ الحمد اللہ
اور دعا نکلی:
یا اللہ! ہمیں بھی ایمان کی وہ حلاوت نصیب فرما دے جو تو اپنے مقرب بندوں کو عطا کرتا ہے۔آمین
تعلیم صرف الفاظ نہیں بدلتی بلکہ دل کی کیفیت کو بھی بدل دیتی ہے جو کہ پھر ایک کامیاب زندگی گزارنے کا وسیلہ بنتی ہے. آخرت سنوارنے کا ذریعہ بنتی ہے.
03/01/2026
𝗟𝗲𝗮𝗿𝗻 𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗼𝗻𝗹𝗶𝗻𝗲 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗧𝗮𝗷𝘄𝗲𝗲𝗱 𝗳𝗼𝗿 𝗸𝗶𝗱𝘀 & 𝗮𝗱𝘂𝗹𝘁𝘀. 𝗢𝗻𝗹𝗶𝗻𝗲 𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗰𝗹𝗮𝘀𝘀𝗲𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗲𝘅𝗽𝗲𝗿𝘁 𝘁𝘂𝘁𝗼𝗿𝘀 𝗮𝗻𝘆𝘁𝗶𝗺𝗲 𝟮𝟰/𝟳 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗮 𝗳𝗿𝗲𝗲 𝘁𝗿𝗶𝗮𝗹.
✅𝙉𝙤𝙧𝙖𝙣𝙞𝙌𝙖𝙞𝙙𝙖
✅ 𝙌𝙪𝙧𝙖𝙣
✅ 𝙎𝙖𝙡𝙖𝙝 ( 𝙉𝙖𝙢𝙖𝙯)
✅ M𝙖𝙨𝙣𝙤𝙤𝙣 𝙙𝙪𝙖𝙚𝙣
✅ 𝙆𝙖𝙡𝙞𝙢𝙖𝙝
✅ 𝙃𝙞𝙛𝙯 (𝙈𝙚𝙢𝙤𝙧𝙞𝙯𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 )
✅ 𝙏𝙧𝙖𝙣𝙨𝙡𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 ( 𝙩𝙖𝙧𝙟𝙢𝙖 𝙩𝙖𝙛𝙨𝙚𝙚𝙧)
➡️ 𝙊𝙣𝙚 𝙩𝙤 𝙤𝙣𝙚 𝙘𝙡𝙖𝙨𝙨.
➡️𝙅𝙤𝙞𝙣 𝙪𝙨 𝙖𝙣𝙮𝙩𝙞𝙢𝙚 𝙛𝙧𝙤𝙢 𝙖𝙣𝙮𝙬𝙝𝙚𝙧𝙚.
➡️𝙏𝙝𝙧𝙚𝙚 𝙙𝙖𝙮𝙨 𝙁𝙧𝙚𝙚 𝙩𝙧𝙞𝙖𝙡 𝙘𝙡𝙖𝙨𝙨𝙚𝙨.
➡️𝙇𝙚𝙖𝙧𝙣 𝙖𝙩 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙝𝙤𝙢𝙚.
➡️𝘿𝙖𝙮 𝙖𝙣𝙙 𝙩𝙞𝙢𝙚 𝙤𝙛 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙘𝙝𝙤𝙞𝙘𝙚.
➡️𝙏𝙚𝙖𝙘𝙝𝙞𝙣𝙜 𝙞𝙣 𝙀𝙣𝙜𝙡𝙞𝙨𝙝, Arabic 𝙖𝙣𝙙 𝙪𝙧𝙙𝙪 𝙡𝙖𝙣𝙜𝙪𝙖𝙜𝙚.
➡️𝟯𝟬 𝙢𝙞𝙣𝙪𝙩𝙚 𝙘𝙡𝙖𝙨𝙨 𝙞𝙣 𝙖 𝙙𝙖𝙮.
➡️5 𝙙𝙖𝙮𝙨 𝙘𝙡𝙖𝙨𝙨𝙚𝙨 𝙥𝙚𝙧 𝙬𝙚𝙚𝙠.
📞 𝘾𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩 𝙣𝙤𝙬 :
Whatsapp:
wa.me/923032013715
Imo:
https://s.imoim.net/xbgVpp
Mail:
[email protected]