Al Haqania Online Islamic Academy

Al Haqania Online Islamic Academy 📖 Qur’an • Tajweed • Hifz
🕌 Authentic Islamic Education
🌍 Online Classes Worldwide
📩 Contact for Admission
(1)

Apne bachon ko Deeni Taleem ka behtareen tohfa dein! 📖✨​Join Al Haqania Online Islamic Academy for 1-to-1 live Quran cla...
20/09/2026

Apne bachon ko Deeni Taleem ka behtareen tohfa dein! 📖✨

​Join Al Haqania Online Islamic Academy for 1-to-1 live Quran classes with qualified Male & Female expert tutors worldwide. Safe, flexible, and authentic Islamic learning from the comfort of your home

19/09/2026

الحمدللہ ❤️ 0 سے 4,600+ تک کا یہ سفر صرف numbers کا سفر نہیں، بلکہ سیکھنے، محنت، مستقل مزاجی اور آپ سب کی محبت کی کہانی ہے۔

ایک خیال سے شروع ہونے والا یہ سفر آج Al Haqania Online Islamic Academy کی ایک خوبصورت online community بن چکا ہے۔ 🤍

آپ سب کا ساتھ، اعتماد اور دعائیں میرے لیے بہت قیمتی ہیں۔
الحمدللہ، سفر ابھی جاری ہے… 🚀

Al Haqania Online Islamic Academy
19/09/2026

Al Haqania Online Islamic Academy

🌙 A beautiful reminder for the heart — Learn, Reflect & Grow with the Qur’an. 🤍📖 Al Haqania Online Islamic Academy      ...
18/09/2026

🌙 A beautiful reminder for the heart — Learn, Reflect & Grow with the Qur’an. 🤍

📖 Al Haqania Online Islamic Academy

آج کلاس کے دوران ایک معصوم بچی کی بات نے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دی! میں بچوں کو کھانے کے آداب سکھاتے ہوئے بتا رہی تھی کہ ...
17/09/2026

آج کلاس کے دوران ایک معصوم بچی کی بات نے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دی!

میں بچوں کو کھانے کے آداب سکھاتے ہوئے بتا رہی تھی کہ کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھوئیں، اور پھر انہیں مکمل خشک کیے بغیر (ہلکے گیلے ہاتھوں سے) کھانا شروع کریں۔

چھوٹی سی گڑیا نے فوراً معصومیت سے سوال کیا: "ٹیچر! اگر ہم گیلے ہاتھوں سے کھانا کھائیں گے، تو سارا پانی کھانے میں چلا جائے گا نا؟ اور ہم ہاتھ خشک کیوں نہیں کر سکتے؟"

میں نے پیار سے سمجھایا کہ بیٹا! ہاتھ دھو کر انہیں ہلکا گیلا رکھنے میں سنت کی پیروی بھی ہے اور اس میں صفائی کا خیال بھی رکھا جاتا ہے۔

بچوں کی یہ معصوم سوچ اور سیکھنے کی لگن دل کو خوش کر دیتی ہے۔ اللہ پاک ان ننھے پھولوں کو ہمیشہ سلامت رکھے اور دین و دنیا کی بہترین تعلیم سے نوازے، آمین! 🤍✨

📖 ترجمہ، تفسیر اور حفظِ قرآن کورسکیا آپ قرآن پاک کو محض پڑھنا نہیں بلکہ اسے سمجھنا، اس کے معانی سے جڑنا اور حفظ کرنا چاہ...
16/09/2026

📖 ترجمہ، تفسیر اور حفظِ قرآن کورس
کیا آپ قرآن پاک کو محض پڑھنا نہیں بلکہ اسے سمجھنا، اس کے معانی سے جڑنا اور حفظ کرنا چاہتے ہیں؟ آج ہی Al-Haqania Online Islamic Academy میں داخلہ لیں! ہمارے ادارے میں قرآن کریم کی درست تلاوت کے ساتھ ساتھ ترجمہ، تفسیر اور حفظ کی خصوصی کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے۔
✨ کورس کی نمایاں خصوصیات:
* تجوید کے قاعدے کے ساتھ حفظِ قرآن کی سہولت
* آسان فہم ترجمہ اور تفسیر (تاکہ کلامِ الٰہی کے احکامات کو سمجھ سکیں)
* قابل، تجربہ کار اور ماہر مرد و خواتین اساتذہ کی زیرِ نگرانی تعلیم
* بچوں، بچیوں اور خواتین کے لیے گھر بیٹھے آن لائن کلاسز کا بہترین ماحول
📞 آج ہی اپنی رجسٹریشن کروائیں اور قرآن سے اپنا تعلق مضبوط بنائیں!
03310249340

📲 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں: 03310249340
13/09/2026

📲 رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں: 03310249340




"رجسٹریشن یا مزید تفصیلات کے لیے کمنٹس میں '(Yes) لکھنے کے بجائے براہ کرم  دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں: 0249340 ...
12/09/2026

"رجسٹریشن یا مزید تفصیلات کے لیے کمنٹس میں '(Yes) لکھنے کے بجائے براہ کرم دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں: 0249340 331 92+"




کیا آپ گھر بیٹھے تجوید، ترجمہ، تفسیر اور حفظِ قرآن سیکھنا چاہتے ہیں؟ الحقانیہ آن لائن اسلامی اکیڈمی آپ کے لیے یہ سنہری م...
10/09/2026

کیا آپ گھر بیٹھے تجوید، ترجمہ، تفسیر اور حفظِ قرآن سیکھنا چاہتے ہیں؟ الحقانیہ آن لائن اسلامی اکیڈمی آپ کے لیے یہ سنہری موقع لے کر آئی ہے!

* کلاسز کی خصوصیات:

* تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی درست تلاوت
* ترجمہ اور تفسیر فہمِ قرآن کے لیے
* حفظِ قرآن کا خصوصی انتظام
* یہ کلاسز سب کے لیے دستیاب ہیں

✨ آئیے! مل کر قرآنِ پاک سیکھنے اور سکھانے کے اس بابرکت سفر کا آغاز کریں۔
📲
📞 مزید تفصیلات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں


Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haqania Online Islamic Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category