20/07/2026
صحیح بخاری میں ہے کہ جب غزوہ احد میں مسلمانوں کو جزوی نقصان ہوا تو حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ (جو اس وقت مسلمان نہیں ہوئے تھے) نے کہا : کیا قوم (مسلمانوں) میں محمد ہیں؟ کیا ابو بکر ہیں؟ کیا عمر ہیں ؟ اس حدیث کی وضاحت کرتے ہوئے الشیخ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کفار بھی جانتے تھے کہ مسلمانوں میں فضیلت کے اعتبار سے یہی ترتیب ہے ...