05/07/2023
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستان کے محنتی نوجوانوں کو اقوامِ عالم میں قدم بڑھانے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے ہونہار طلباء میں 100 فیصد میرٹ پر لیپ ٹاپس کی تقسیم کا عمل جلد شروع ہو جائے گا۔