18/12/2025
*قرآن سے بنایا ہوا تعلق کبھی آپ کا ساتھ نہیں چھوڑے گا، دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔ حفظ کا تعلق، تدبر کا تعلق، عمل کا تعلق، محاسبے کا تعلق، قرآن سے تعلق کسی بھی طرح کا ہو، ہمیشہ ساتھ دیتا ہے۔✨
خواتین اور بچوں کے لئے تجربہ کار معلمات کی زیر نگرانی حفظ و
ناظرہ قرآن مجید کی تعلیم دی جاتی ہے
آج انرول کریں آج ہی کلاسز شروع کریں
وہ بھی اپنی سہولت کے اوقات میں۔
مزید معلومات کے لئے پیج پر موجود واٹس ایپ بٹن پر کلک کیجئے