Abubakar Quran Academy & Technical Centre

Abubakar Quran Academy & Technical Centre

Share

Do you want to gain the light of the Quran? Do you want to become skilled? Come, you are most welcome

27/05/2026

عیدالاضحیٰ مبارک🤲🕋

25/05/2026

یوم عرفہ کے روزے کی فضیلت 🕋

25/05/2026

ادارہ کے مخیر ومحسن جناب حافظ ناصر موسی صاحب کے والد مرحوم حاجی غلام محمد جمعہ موسی صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور مدیر ادارہ حافظ ابوبکر مدنی صاحب کے والد مرحوم حاجی سلطان احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور ختم تسبیحات کے مناظر

Photos from Abubakar Quran Academy & Technical Centre's post 22/05/2026

رئیس المحدثین حضرت مولانا سلیم اللہ خان رحمۃ اللہ علیہ کے پوتے،شہید اسلام ڈاکٹر عادل خان شہید رحمۃ اللہ علیہ کے جانشین۔۔حضرت اقدس صاحب زادہ مفتی عمیر عادل حفظہ اللہ اور صاحب زادہ مفتی انس عادل صاحب حفظہ اللہ اپنی گوناگوں مصروفیات کے باوجود مدیر ابوبکر قرآن اکیڈمی حافظ ابوبکر مدنی صاحب کے ہاں تعزیت کے لئے تشریف لائے ۔۔اللہ کریم ان حضرات سے راضی ہوں ۔آمین یارب

19/05/2026

خطیب جہلم عالم باعمل حضرت اقدس مولانا ابوبکر صدیق صاحب(مہتمم جامعہ حنفیہ تعلیم الاسلام مدنی محلہ جہلم) اپنے معزز رفقاء کے ہمراہ مدیر ابوبکر قرآن اکیڈمی ونافعہ للبنات حافظ ابوبکر مدنی صاحب کے والد محترم کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کے لیے جہلم سے خصوصی طور پر تشریف لائے۔ دکھ کی اس گھڑی میں آپ کی محبت بھری آمد اہلِ خانہ، متعلقین اور اہلِ ادارہ کے لیے نہایت باعثِ تسلی، حوصلہ افزائی اور خصوصی مسرت کا سبب بنی۔

مولانا صاحب نے مرحوم کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے نہایت رقت آمیز خصوصی دعا فرمائی اور لواحقین کو صبرِ جمیل، ہمت اور استقامت کی تلقین کی۔ یقیناً اہلِ علم و محبت کی ایسی شفقت آمیز حاضری غم کی گھڑی میں دلوں کو تقویت بخشتی ہے اور صبر و حوصلہ کا ذریعہ بنتی ہے۔

اہلِ ادارہ مولانا ابوبکر صدیق صاحب اور ان کے رفقاء کی اس خصوصی تشریف آوری، محبت، اخلاص اور دلی ہمدردی پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ مولانا صاحب اور تمام رفقاء کو اس حسنِ سلوک، خیر خواہی اور تعزیت میں شرکت پر اجرِ عظیم عطا فرمائے، ان کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے اور انہیں ہمیشہ دینِ اسلام کی خدمت میں سلامت و فعال رکھے۔ آمین۔

18/05/2026

مفتی طلحہ عتیق الراعی مدظلہم(ڈائریکٹر ادارۃ الحرمین فاؤنڈیشن)اپنے رفقاء کے ہمراہ مدیر ابوبکر اکیڈمی حافظ ابوبکر مدنی صاحب کے والد محترم کے انتقال پر تعزیت کےلئے تشریف لائے۔۔اللہ کریم قبول فرمائے اور اجر عظیم سے نوازے آمین

14/05/2026

نماز جنازہ کا اعلان نوٹ فرمالیں

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

MM Alam Coloni Korangi Khi
Karachi
74200