04/01/2026
اے پیاری مومن لڑکی۔۔۔۔!!
اللہ سے صدق دل سے دعا ہے کہ؛
️"اللہ تعالیٰ تمہاری شادی ایسے شخص سے کرے جو:"
"پاک دامن ہو، جھوٹ نہ بولے، خیانت نہ کرے، اور عورتوں سے میل جول (بے جا) نہ رکھے، اللہ سے ڈرتا ہو، اپنے والدین کا فرمانبردار ہو، اور اللہ کے نزدیک معزز ہو۔"
"اللہ تعالیٰ تمہاری شادی ایک نیک، مخلص، کثرت سے روزے رکھنے والے، خوب قیام (عبادت) کرنے والے، صاف ستھرے، پرہیزگار اور اللہ کی نظر میں چھپے ہوئے (یعنی نیک مگر متواضع) شوہر سے کرے،"
"گویا کہ آسمان نے اسے اپنے بادل کے دہانے سے نکالا ہو اور اسے تمہارے دلوں کے لیے نفع بخش بارش کی طرح برسایا ہو۔"
"جس کا دل مسجدوں سے جڑا ہوا ہو،"
"اور جس کی نظر اللہ (کی رضا) سے جڑی ہو،"
"اور قرآن کی خوبصورت تلاوت سے دل کے تار ہل جائیں۔"
(اَللّٰهُمَّ يَسِّرْ لِي جَلِيسًا صَالِحًا)
آمین یا رب العالمین۔❤️🩹