26/08/2026
�✨ پروایکٹو مونٹیسوری ٹیچرز ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں بابرکت محفلِ میلاد ﷺ ✨🌙
پروایکٹو مونٹیسوری ٹیچرز ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے ٹیچرز ٹریننگ پروگرام کے ایک خوبصورت حصے کے طور پر بابرکت محفلِ میلاد ﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ 🌸
اس روح پرور محفل میں اساتذہ اور ٹرینیز نے عقیدت و محبت کے ساتھ شرکت کی اور حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ سے رہنمائی حاصل کی۔ 🤍
یہ خوبصورت اجتماع ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ایک بہترین استاد صرف علم ہی نہیں دیتا بلکہ اچھے اخلاق، محبت، کردار اور مثبت اقدار بھی پروان چڑھاتا ہے۔ 🌷
✨ بہتر اساتذہ • روشن مستقبل • مضبوط کردار ✨
ﷺ