Vision High School celebrating Orange Day 🟠🍊🎃
Vision High School. Stadium Road
High Quality Education
In a Neat & Clean Environment
*السلام وعلیکم*
کراچی کے تمام اسکول اور کالج 8 اگست تک بند رہیں گے — اس قسم کی تمام خبریں بورڈ کے جعلی چینلز پر نظر آ رہی ہیں، جن میں کوئی سچائی نہیں ہے۔ یہ ایک مافیا ہے جو بورڈ کے نام سے جعلی چینل بنا کر بچوں کو جھوٹی خبریں دے کر والدین اور طلبہ کو پریشان کر رہا ہے۔
*علی شیخ نے پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشنز کے چیئرمین سے بات کی ہے اور واضح کیا ہے کہ تمام خبریں جھوٹی ہیں۔*
اسکول اور کالج صرف پانی نہ آنے کی وجہ سے گلشن حدید اور شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود میں بند ہیں۔
تمام لوگ وقت کی پابندی کرتے ہوئے اسکول جائیں۔
علی شیخ ہمیشہ آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہے۔
دعاؤں میں یاد رکھنا۔
خدا حافظ۔
30/07/2025
Celebrating birthday 🎂
Happy birthday Maria 🎂
14/03/2025
Class 9 and 10 Date Sheet 2025
جشن آزادی مبارک 🇵🇰
14/08/2024
Happy Independence Day 🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi