The Home of Knowledge School and College, Wari Dir Upper

The Home of Knowledge School and College, Wari Dir Upper

Share

The Home of Knowledge School and College (HKSC) came into being in 2013. It is registered with the B

16/05/2026

ھم روایتی طریقوں سے پڑھانے کے بجائے عملی تجربات پر یقین رکھتے ہیں۔ ہمارے اساتذہ بچوں سے مختلف پریکٹیکل کرواتے ہیں تاکہ وہ رٹا لگائے بغیر آسانی سے سیکھیں
Come to learn and go to lead.

07/05/2026

خوشخبری برائے طلبہ و طالبات
علم و کامیابی کے متلاشی طلبہ و طالبات کے لیے سنہری موقع!
الحمدللہ، دی ہوم کوچنگ اکیڈمی واڑی میں جماعت نہم، دہم اور فرسٹ ائیر کے لیے نئی ٹیوشن و کوچنگ کلاسیز کا آغاز 9 مئی 2026 سے کیا جا رہا ہے۔ داخلے کا سلسلہ جاری ہے۔
اکیڈمی میں تجربہ کار، محنتی اور قابل اساتذہ کرام کی زیرِ نگرانی طلبہ و طالبات کو معیاری تعلیم، بہترین رہنمائی اور شاندار تعلیمی ماحول فراہم کیا جائے گا تاکہ وہ میدانِ علم میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر سکیں۔
خصوصی خوشخبری یہ ہے کہ جماعت دہم سے فارغ طلبہ و طالبات کے لیے کوچنگ کلاسیز بالکل فری ہوں گی۔
لہٰذا تمام خواہش مند طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ بروقت اپنے داخلے یقینی بنائیں اور اس قیمتی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
آئیے!
علم کی روشنی سے اپنے مستقبل کو تابناک بنائیں اور کامیابیوں کی نئی منزلیں حاصل کریں۔
دی ہوم کوچنگ اکیڈمی واڑی
آپ کی کامیابی، ہمارا مشن۔

30/04/2026

ادارہ کو ھائی لیول پر فزکس اور اسلامیات میل ٹیچر جبکہ پلے گروپ کیلئے فیمیل ٹیچر کی ضرورت ھے۔

07/04/2026

ادارہ کو مڈل لیول پر انگلش مضمون کیلئے فیمیل ٹیچر کی ضرورت ھے۔خواھشمند واٹس ایپ پر اپنی سی وی بھیج دیں۔03158368844

17/03/2026

We are thrilled to announce the commencement of our Cambridge edtech program and are committed to providing our students with best educational experience.
Come to read and go to lead.
Hksc # wari

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone