20/03/2026
🌙 آج رمضان المبارک کا آخری دن اور آخری جمعہ ہے…
یہ بابرکت لمحات بہت قیمتی ہیں،
نہ جانے ہمیں اگلا رمضان نصیب ہو یا نہ ہو۔
آئیں آج کے دن دل سے توبہ کریں،
اپنے گناہوں کی معافی مانگیں،
اور اللہ سے اپنے لیے اور اپنے پیاروں کے لیے خوب دعائیں کریں 🤲
✨ یاد رکھیں، اللہ دلوں کے حال جانتا ہے اور سچی نیت کو قبول فرماتا ہے۔
اس مقدس دن کو غفلت میں نہ گزاریں،
بلکہ ذکر، دعا اور نیکیوں میں گزاریں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے روزے، نمازیں اور تمام عبادات قبول فرمائے
اور ہمیں بار بار رمضان کی برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین
https://chat.whatsapp.com/Gi9xBQGLjyzDmPFDdJ7t9h?mode=gi_t
https://www.facebook.com/share/171PSNzJnr/
صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں
جزاکم اللّٰہ خیراً کثیرا 💝❣️