30/12/2025
https://youtube.com/shorts/Uiyd3O-gPoE?feature=share
Jashn e Wiladat Imam Muhammad Al Jawad (A.S) | 10 Rajab
🔹 DescriptionJashn e Wiladat Mubarak Imam Muhammad Al Jawad (A.S) 💚Bab ul Ilm o Sakhaawat, Ahl e Bait (A.S) ka roshan sitara.📅 10 Rajab 1447 Hijri📍 30 De...
29/09/2025
بے شک دل کو سکون بس اللہ کے تسبح اور یاد سے ہی ملتی ہے۔
28/09/2025
زندگی انسان کو بہت کچھ سکھاتی ہے،خاص طور پر مصیبتوں میں صبر کرنا اور ان لمحات کو اللہ کی طرف سے آزمائش سمجھنا۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی مشکلات آسان فرمائے اور ہماری نیک تمناو کو پورا کرے۔آمین 🥰🤲🏻🥰
27/09/2025
✨ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے اخلاق میں بہتر ہے۔ (سنن ترمذی)
اخلاق وہ دولت ہے جو انسان کو دوسروں کے دلوں میں جگہ دلاتی ہے۔
آئیں آج عہد کریں کہ ہم اپنے اخلاق، بات چیت اور رویے کو بہتر بنائیں تاکہ اسلام کا اصل پیغام دنیا تک پہنچے۔ 🌍❤️
26/09/2025
Jumma Mubarak to all followers .
24/09/2025
✨ حدیثِ رسول ﷺ ✨
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"رحم کرنے والوں پر رحمٰن بھی رحم فرماتا ہے، تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔" (ابوداؤد)
یہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ اگر ہم چاہتے ہیں کہ اللہ ہم پر اپنی رحمت نازل کرے تو ہمیں بھی دوسروں پر رحم اور شفقت کرنا ہوگی۔
آئیے آج سے عہد کریں کہ ہم دوسروں کے ساتھ محبت، نرمی اور رحمت کا برتاؤ کریں۔ 🌹
🤲 اللّٰہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
🌿 Hashtags:
19/09/2025
"اللہ کی یاد ہی دلوں کو سکون دیتی ہے۔
آئیں اپنی زندگی کو اللہ کے ذکر سے منور کریں۔"
🔖 Hashtags:
18/09/2025
اے اللہ!
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 ❤️
17/09/2025
🌙 Paigham-e-Islam 🌙
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سے بہترین وہ ہے، جو اپنے اخلاق میں بہترین ہو۔"
✨ اچھے اخلاق ایک مؤمن کی اصل پہچان ہیں۔
انسان کی خوبصورتی نہ دولت میں ہے، نہ طاقت میں؛ بلکہ اس کے حسنِ اخلاق میں ہے۔
آئیے! آج عہد کریں کہ ہم اپنے اخلاق کو بہتر بنا کر اسلام کا حقیقی پیغام دوسروں تک پہنچائیں۔ 🤲