Al-Mobeen School

Al-Mobeen School AL-MOBEEN KG PRIMARY AND SECONDARY SCHOOL, Registered and Recognized by Board of Secondary Education I wish you all a wonderful school year. Sincerely,
Mrs.

Dear Students, Staff and Parents:
Welcome to the Official page of Al-Mobeen KG Primary and Secondary School. Our commitment at Al-Mobeen School is to provide a safe and intellectually challenging environment that will empower students to become innovative thinkers, creative problem solvers and inspired learners prepared to thrive in the twenty-first century. If I can be of any assistance, please do not hesitate to contact me and know that my door is always open. I am honored to serve as your principal. Parveen Shakil

عید مبارک۔
03/04/2025

عید مبارک۔

المبین سیکنڈری اسکول کہ سابق معلم جناب تنویر احمد صدیقی نے 11 دسمبر 2024 کو اسکول کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر اسکول کے...
19/12/2024

المبین سیکنڈری اسکول کہ سابق معلم جناب تنویر احمد صدیقی نے 11 دسمبر 2024 کو اسکول کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر اسکول کے مختلف انتظامی امور کے حوالے سے جناب پروفیسر سید شکیل احمد سے تبادلہ خیال ہوا۔ ان کے اس دورے کی ایک جھلک اس تصویر میں

المبین سیکنڈری سکول میں جشن ازادی کی تقریب کا انعقاد 14 اگست بروز بدھ کو کیا گیا۔ اس تقریب کی صدارت جناب پروفیسر یعقوب ع...
16/08/2024

المبین سیکنڈری سکول میں جشن ازادی کی تقریب کا انعقاد 14 اگست بروز بدھ کو کیا گیا۔ اس تقریب کی صدارت جناب پروفیسر یعقوب عباسی نے کی۔ ان کے ہمراہ پروفیسر سید شکیل احمد, سید ارشد جمال، عابد حسین اور ڈاکٹر نور الہدی بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ تقریب میں پرچم خوشائی کی گئی اور ساتھ ہی ساتھ طلبہ و طالبات میں مختلف مقابلوں کا انعقاد ہوا اور انعامات تقسیم کیے گئے۔

المبین سیکنڈ سکول کے طلبہ اور طالبات کے درمیان سوال و جواب کا مقابلہ 30 اپریل بروز منگل 2024 کو منعقد ہوا۔ یہ ہیں اس مقا...
03/05/2024

المبین سیکنڈ سکول کے طلبہ اور طالبات کے درمیان سوال و جواب کا مقابلہ 30 اپریل بروز منگل 2024 کو منعقد ہوا۔ یہ ہیں اس مقابلے کی چند جھلکیاں۔

المبین سیکنڈری سکول کے طلبہ اور طالبات کے درمیان پوسٹر سازی کا مقابلہ 25 اپریل 2024 کو منعقد ہوا جس کا عنوان "علم کو لکھ...
01/05/2024

المبین سیکنڈری سکول کے طلبہ اور طالبات کے درمیان پوسٹر سازی کا مقابلہ 25 اپریل 2024 کو منعقد ہوا جس کا عنوان "علم کو لکھ کر محفوظ کرو" تھا۔ یہ ہیں اس کی چند چھلکیاں۔

المبین سیکنڈری سکول کی جانب سے سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد پانچ اپریل 2024 بروز جمعہ کو منعقد ہوا جس کی صدار...
21/04/2024

المبین سیکنڈری سکول کی جانب سے سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد پانچ اپریل 2024 بروز جمعہ کو منعقد ہوا جس کی صدارت سپیریئر کامرس کالج کے سابق پرنسپل جناب پروفیسر یعقوب عباسی اور پروفیسر سید شکیل احمد نے کی۔ سالانہ امتحانات میں اول کارکردگی دکھانے والے طالب علم میں انعامات کو تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر پروفیسر یعقوب عباسی نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم ہی پہلا قدم ہوتا ہے انسان کے لاشعوری سے شعور کے راستے کا۔ پروفیسر سید شکیل احمد کا کہنا تھا بچوں کی پہلی درسگاہ ان کی ماں ہوتی ہے اور گزشتہ 35 سالوں سے دوسری درسگاہ کا کردار یہ ادارہ نبھا رہا ہے اور اگے بھی اسی عزم سے نبھاتا رہے گا۔

Ramadan Kareem! May this holy month bring you peace, prosperity, and blessings. Wishing you and your loved ones a month ...
22/03/2023

Ramadan Kareem! May this holy month bring you peace, prosperity, and blessings. Wishing you and your loved ones a month filled with reflection, gratitude, and generosity.

Ramadan Mubarak! 🌙✨

08/11/2022

Al Mobeen School will remain closed on 9th November 2022 on account of Iqbal Day

معزز والدین،حکومت سندھ نے طوفانی بارش کے خطرے کے پیش نظر 24 اور 25 اگست کو تعطیلات کا اعلان کیا ہے جس کے سبب المبین اسکو...
23/08/2022

معزز والدین،
حکومت سندھ نے طوفانی بارش کے خطرے کے پیش نظر 24 اور 25 اگست کو تعطیلات کا اعلان کیا ہے جس کے سبب المبین اسکول بھی بند رہے گا۔

موسم گرما کے شروع ہوتے ہی المبین اسکول کی جانب سے 4 جون بروز ہفتہ بچوں کی پکنک کا انعقاد کیا گیا جس کے لئے پام ولیج فارم...
13/06/2022

موسم گرما کے شروع ہوتے ہی المبین اسکول کی جانب سے 4 جون بروز ہفتہ بچوں کی پکنک کا انعقاد کیا گیا جس کے لئے پام ولیج فارم ہاؤس کا انتخاب ہوا۔ اس میں بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور امتحانات کی تھکن موج مستی کر کے ختم کی۔ پکنک کے چند ایک جھلک نیچے دی گئی تصاویر میں۔

تمام اساتذہ والدین اور بچوں کو عید مبارک۔
03/05/2022

تمام اساتذہ والدین اور بچوں کو عید مبارک۔

11/04/2022

Address

D-1 29/12 Khokrapar No 3
Karachi
75080

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 12:00

Telephone

+922134505817

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Mobeen School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Mobeen School:

Shortcuts

Share

Category