09/11/2025
*🌹 جشنِ عرسِ مقدس 🌹*
*حضور سلطانُ الصوفیاء کے خادمِ خاص، خلیفۂ مجاز، پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت*
*حضرت الحاج صوفی محمد اقبال سلطانی علیہ الرحمہ*
کا *سولہواں دو روزہ سالانہ عرس* ان شاءاللہ عزوجل منعقد ہوگا:
📅 *پہلا دن:*
*16 نومبر، بروز اتوار*
📍 *دربارِ سلطانی – مرکزِ روحانی*
Location
https://maps.app.goo.gl/JfYMSLbRLcrp8ds46
📅 *دوسرا دن:*
*17 نومبر، بروز پیر*
📍 *مدرسہ سلطانی ٹرسٹ*
Location
https://maps.app.goo.gl/6K4GXGzHYw3JVjGT6
💌 تمام *سالکین، مریدین و محبین* سے *شرکت کی پُر خلوص درخواست* ہے۔
✨ روحانی کیفیات، ذکر و نعت، اور دعاؤں سے بھرپور اس نورانی اجتماع میں ضرور شامل ہوں۔
📢 *منجانب: مدرسہ سلطانی ٹرسٹ*
26/04/2025