Gull Online Quran academy

Gull Online Quran academy آن لائن قرآن اکیڈمی � خواتین اور بچوں کے لیے آن لائن تجوید٫ناظرہ٫حفظ اور اسلامی تعلیمات کی بہترین اکیڈمی

17/10/2025
📚گل آن لائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید📚اپنے بچوں کو اپنی نگرانی میں قرآن پاک کی تعلیم گھر میں دلواہیںاپنے بچوں کو قرآن کی...
21/09/2025

📚گل آن لائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید📚
اپنے بچوں کو اپنی نگرانی میں قرآن پاک کی تعلیم گھر میں دلواہیں
اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دیں، تاکہ وہ آپ کیلئے صدقہ جاریہ بن سکیں۔

ہم مختلف اسلامی کورسز پیش کرتے ہیں-
✅ نورانی قاعدہ (تجوید کے ساتھ)
✅ ناظرہ القرآن (تجوید ترجمہ تفسیر کے ساتھ)
✅ حفظ القرآن (تجوید کے ساتھ)
✅ تجوید، قرأت (سبعہ عشرہ)
✅ اسلام کے بنیادی اصول

ہم تمام عمر کے لوگوں (مرد، خواتین، بچوں) کو پوری دنیا میں قرآن کی تعلیمی خدمات پیش کرتے ہیں۔
کلاس کا وقت آپ کی سہولت کے مطابق طے کیا جائے گا۔
اگر آپ اپنے لیے یا اپنے بچوں کے لیے کلاس بُک کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
گل آن لائن قرآن اکیڈمی سے رابطہ کرنے کا شکریہ❤️
+923147591627

Address

Usman E Ghani Colony
Karachi
74600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gull Online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share