Al_Madina Public High School Bagan Kurram Agency

Al_Madina Public High School Bagan Kurram Agency Tribal District Kurram

11/06/2026

Respected Teachers

09/06/2026

Biology

اہم اعلانتمام طلباء و طالبات، معزز اساتذہ کرام اور والدینِ محترم کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے اختتام...
31/05/2026

اہم اعلان
تمام طلباء و طالبات، معزز اساتذہ کرام اور والدینِ محترم کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے اختتام کے بعد یکم جون 2026 بروز پیر سے سکول ہذا حسبِ معمول کھلا رہے گا اور تمام تعلیمی سرگرمیاں باقاعدگی سے جاری رہیں گی۔
لہٰذا تمام طلباء و طالبات اور اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ وہ صبح 7:00 بجے سکول پہنچ کر اپنی حاضری یقینی بنائیں تاکہ تدریسی و تعلیمی عمل خوش اسلوبی سے جاری رکھا جا سکے۔
آپ کے تعاون، وقت کی پابندی اور ذمہ داری کے احساس کا شکریہ۔
انتظامیہ

تمام طلباء و طالبات، والدین اور اساتذہ کرام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ المدینہ سکول سسٹم بگن میں عید الاضحیٰ کے موقع پر 24 م...
23/05/2026

تمام طلباء و طالبات، والدین اور اساتذہ کرام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ المدینہ سکول سسٹم بگن میں عید الاضحیٰ کے موقع پر 24 مئی 2026 سے 31 مئی 2026 تک تعطیلات ہوں گی۔ ان دنوں تمام تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی، جبکہ سکول یکم جون 2026 بروز پیر سے حسبِ معمول دوبارہ کھل جائے گا۔
ہم دعا گو ہیں کہ یہ مبارک تہوار آپ سب کے لیے خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں کا باعث بنے۔

انتظامیہ
المدینہ سکول سسٹم بگن

30/04/2026

Respecting teachers!

29/04/2026

“Alvida 10th class… hum students aaj sirf school nahi chhor rahe, balki apni zindagi ke sabse haseen lamhon ko yaadon mein sambhal kar le ja rahe hain.”

23/04/2026

گرائمر کی کلاس
جماعت پنجم

21/04/2026

Class Prep:
Character makes a MAN great

21/04/2026

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

13/04/2026

Portrait orientation is on.
Physics “Work and Energy”

Al- Madina Public School

Address

Lower Kurram
Karachi
0092

Telephone

+92926411510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al_Madina Public High School Bagan Kurram Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category