Madrasah Faiz-Ul-Quraan

Madrasah Faiz-Ul-Quraan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrasah Faiz-Ul-Quraan, School, Karachi.

12/09/2025

Check out Madrasah Faiz-Ul-Quraan’s video.

12/09/2025
08/09/2025

*وُلِدَ فِي مَكَّةَ فَأَصْبَحَتْ مُكَرَّمَةً،*
وہ مکہ میں پیدا ہوئے، تو مکہ معظم اور باعزت بن گیا۔

*وَعَاشَ فِي المَدِينَةِ فَأَصْبَحَتْ مُنَوَّرَةً،*
اور مدینہ میں زندگی گزاری، تو مدینہ روشن و منور ہو گیا۔

*وَدَخَلَ قُلُوبَنَا فَأَصْبَحَتْ مُطَهَّرَةً.*
اور جب وہ ہمارے دلوں میں اُترے، تو دل پاکیزہ ہو گئے۔

صلی اللہ علیہ وسلم 🤍🤍🤍

08/09/2025

🌸✨ قُرآنی دُعا ✨🌸

*رَّبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَل لِّي مِن لَّدُنكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا*
*(سُورَةُ الإسرَاء، آيَة 80)*

*💚 ترجمہ:*
*"اے میرے رب! مجھے سچائی کے ساتھ داخل کر اور سچائی کے ساتھ باہر نکال، اور اپنی طرف سے مجھے مددگار قوت عطا فرما۔"*

*Share this Chanel JzakAllah* ❤️

26/08/2025

Reminder 🎗️
غصّے کا دورانیہ.

ایک صاحب فرماتے ہیں کہ مجھے بچپن میں کسی نے ایک بات کہی تھی جس کے لیے میں مرتے دم تک ان کا مشکور رہوں گا
انہوں نے کہا تھا کہ جب تمہیں کسی کی کوئی بات بری لگے غصہ دلائے تو کبھی اس وقت اس بات کا جواب نہ دینا بلکہ اگلے دن جواب دینا
وہ کہتے ہیں کہ مجھے اس وقت بات سمجھ تو نہ آئی لیکن میں نے اسے ذہن میں بٹھا لیا.

پھر جب میں بڑا ہوا اور اس بات پر عمل کرنا شروع کر دیا
میں غصہ دلانے والی بات کا فوراً جواب نہ دیتا بلکہ اگلے دن پر چھوڑ دیتا لیکن اگلے دن مجھے احساس ہوتا کہ وہ بات تو تھی ہی بہت فضول۔وہ تو جواب دینے کے قابل ہی نہیں تھی
پھر مجھے سمجھ آئی کہ دراصل انہوں نے مجھے وہ غصے کا لمحہ خاموش رہنا سکھایا ہے میں ساری زندگی ان کا مشکور رہوں گا.

آج سائیکالوجی بھی یہی کہتی ہے کہ انسان کے جسم میں غصہ دلانے والا ہارمون صرف بارہ منٹ تک ایکٹیو رہتا ہے بس ہمیں اس وقت کو گزارنا ہوتا ہے
آپ بھی اس نصیحت پر عمل کرکے دیکھیں ان شاء اللہ پرسکون زندگی گذاریں گے ۔
اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق دے آمین.

Address

Karachi
77000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasah Faiz-Ul-Quraan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category