سُبْحَانَ اللہ! قاری محمد اختر نقشبندی صاحب کی مسحور کن آواز میں حدر کے خوبصورت انداز میں تلاوتِ کلامِ پاک۔ روح کو ترو تازہ کر دینے والی ایک خاص ویڈیو۔
خود بھی سنیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ یہ آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے۔ ✨📖
Darul Uloom Mujaddidiyah Saifiyah
� Darul Uloom Mujaddadiya Safiya
علمِ دین، اخلاق اور روحانیت کا حسین امتزاج کا مرکز�
روح کی غذا۔۔۔ تلاوتِ قرآنِ کریم۔ قاری صاحب کی خوبصورت آواز میں ایک ایمان افروز کلپ۔
#قرآن #تلاوت
10/05/2026
مورخہ: 11 مئی 2026
الحمد للّٰہ
مجدد الف ثانی ٹرسٹ یوکے کے خصوصی تعاون سے دارالعلوم مجددیہ سیفیہ کے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے طلباء میں کورسز تقسیم کیے جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ مجدد الف ثانی ٹرسٹ یوکے کے ذمہ داران و معاونین کی اس دینی و تعلیمی خدمت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور اسے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔
————————————
Dated: 11 May 2026
Alhamdulillah
With the generous support of Mujaddid Alf Sani Trust UK, course books for the academic year 2026–27 will be distributed among the students of Darul Uloom Mujaddidia Saifia.
May Allah Almighty accept this noble educational and religious contribution of Mujaddid Alf Sani Trust UK and make it a source of continuous reward (Sadaqah Jariyah). Ameen.
تجوید و قرات کلاس: قرآن کو خوبصورت لہجے اور درست قواعد کے ساتھ سیکھنے کا سفر! ✨📖
Experience the beauty of Quran recitation with proper Tajweed rules. Join our journey to perfect our recitation for the sake of Allah. ❤️🤲
"القرآن ترتیلا" - آئیے مل کر اپنی تلاوت کو بہتر بنائیں۔
#تجوید #قرآن #قرات 🌙✨
06/04/2026
21/02/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi