18/03/2026
خالی پیالہ…
چاہے کتنا بھی خوبصورت ہو، دے کچھ نہیں سکتا۔
مسئلہ خوبصورتی کا نہیں ہوتا،
مسئلہ “capacity” کا ہوتا ہے۔
ہم نے خود کو presentation میں اتنا invest کر دیا ہے,
اچھی باتیں، نرم لہجہ، ہر وقت available رہنا.
کہ آہستہ آہستہ ہم نے اپنی اندر کی حالت کو ignore کرنا سیکھ لیا۔
ہم boundaries کو خود غرضی سمجھتے ہیں،
آرام کو سستی،
اور اپنی emotional needs کو “بعد میں دیکھ لیں گے” میں ڈال دیتے ہیں۔
پھر ہم حیران ہوتے ہیں کہ
نیت صاف ہونے کے باوجود
ہماری باتوں میں اثر کیوں نہیں رہا…
ہماری موجودگی میں وہ weight کیوں نہیں رہا…
اور رشتوں میں وہ warmth کیوں ختم ہو رہی ہے۔
سچ یہ ہے:
خالی نظام output نہیں دے سکتا،
چاہے اس کا ظاہر کتنا ہی polished کیوں نہ ہو۔
خود کو بھرنا کوئی luxury نہیں ہے،
یہ ایک ذمہ داری ہے, اپنے لیے بھی،
اور اُن سب کے لیے بھی جو آپ سے لیتے ہیں۔
تو شاید آج کا اصل سوال یہ نہیں کہ
آپ دوسروں کے لیے کیا کر رہے ہیں،
بلکہ یہ ہے کہ
آپ خود کو کس چیز سے بھر رہے ہیں۔