AJ Sisters Online Academy Official

AJ Sisters Online Academy Official

Share

Online Academy for girls & womens.Here you can learn Quran & many Islamic,digital,hand skill courses!

27/06/2026

👆🏻Courses of july..
🎯Must join & share with others..
📌Admissions open in all courses till 28 june!
📩For registration & more information:
📲03361257039
📲03302422300

👇🏻Follow our official channel on whatsApp from the link given below:
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6i6GC4yltU02jsBQ37



0336 1257039

26/06/2026

🌼السّلام، السّلام، السّلام، السّلام🌼

26/06/2026

AJ_SISTERS ONLINE ACADEMY
کی جانب سے پیش ہے ایک مرتبہ پھر آپ کے لیے:

🧵THREAD ART PEN COURSE🖊️
(Batch #03)

🌸اگر آپ تخلیقی کام (Creative Art) کا شوق رکھتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ سادہ سی پین کو آرٹسٹک، یونیک اور خوبصورت بنا دیں تو یہ کورس خاص آپ کے لیے ہے!

✨اس کورس میں آپ سیکھیں گی:
پین پر دھاگے سے مختلف ڈیزائن بنانا، خوبصورت اور اسٹائلش Alphabet Writing، پین کی Cap Decoration، پین پر پورا نام ڈیزائن کرنا، صاف، نفیس اور پروفیشنل انداز میں!

📌یہ کورس کن کے لیے ہے؟
طالبات، گھریلو خواتین، آرٹ اور کرافٹ کی شوقین لڑکیاں اور وہ جو Hand-Made Gifts بنانا چاہتی ہیں اور چھوٹے لیول پر کمائی کا اسکل سیکھنا چاہتی ہیں!

📆آغاز: 29 جون 2026
⏳مدت: 3 ہفتے
💸فیس: صرف 250 روپے
👩🏻‍🦱کورس: صرف خواتین کے لیے

داخلے کے لئے دیے گئے نمبرز پر وائس میسج کریں۔👇🏻
📲+92 336 1257039
📲+92 330 2422300

👇🏻نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے ہمیں ہمارے واٹس ایپ چینل پر فالو کریں:⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6i6GC4yltU02jsBQ37



0336 1257039

26/06/2026

AJ_SISTERS ONLINE ACADEMY
پیش کرتی ہے:
🪷طہارت اور نماز کورس📿

نماز دین کا ستون ہے، اور نماز کی قبولیت طہارت سے جڑی ہوئی ہے۔
ہم میں سے بہت سی خواتین نماز پڑھتی تو ہیں، مگر دل میں یہ سوال رہتا ہے:
کیا میری طہارت درست ہے، کیا میری نماز صحیح ادا ہو رہی ہے؟
انہی اہم سوالات کے جواب کے لیے پیش کیا جا رہا ہے یہ جامع اور آسان کورس۔

📚اس کورس میں آپ سیکھیں گی:
🔵طہارت کی مکمل تفصیل اور اہم مسائل
🔵وضو کا درست طریقہ، فرائض، سنتیں اور عام غلطیاں
🔵غسل فرض کب ہوتا ہے؟ مکمل طریقہ اور مسائل
🔵تیمم کیا ہے؟ کب اور کیسے کیا جاتا ہے؟
🔵نجاست کی اقسام اور پاکی کے اصول
🔵نماز کے فرائض، واجبات، سنتیں اور مستحبات
🔵نماز کا مکمل طریقہ (مرحلہ وار رہنمائی)
🔵نماز ٹوٹنے اور فاسد ہونے کے اسباب
🔵سجدہ سہو، قضا نماز اور مسافر کی نماز
🔵روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے عام فقهی مسائل

🌷یہ کورس ہر لڑکی کے لیے ہے!
چاہے عام خواتین ہوں، مدارس کی طالبات ہوں، نئی سیکھنے والی بہنیں ہوں یا وہ خواتین جو اپنی نماز کو یقینی طور پر درست کرنا چاہتی ہوں اور جو بار بار کے مسائل سے پریشان ہونا نہیں چاہتیں!

🌸اس کورس کی خاص باتیں:
عام فہم اور آسان انداز میں فقہی مسائل کو مثالوں کے ساتھ سمجھایا جائے گا۔ واٹس ایپ پر ریکارڈنگز کے ذریعے۔ اپنی سہولت کے مطابق بار بار سننے کی سہولت اور سوالات کے لیے مکمل رہنمائی۔

✨"نماز کو درست کیجیے، زندگی کو سنواریے!"💙

📆آغاز: 29 جون 2026
⏳مدت: 2 ماہ
💸فیس: صرف 300 روپے
👩🏻‍🦱کورس: صرف خواتین کے لیے

داخلے کے لئے دیے گئے نمبرز پر وائس میسج کریں۔👇🏻
📲+92 336 1257039
📲+92 330 2422300

👇🏻نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے ہمیں ہمارے واٹس ایپ چینل پر فالو کریں:⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6i6GC4yltU02jsBQ37



0336 1257039

25/06/2026

✨دل عمر، دلبر عمر (رضہ)🫀

25/06/2026

AJ_SISTERS ONLINE ACADEMY
کی جانب سے پیش ہے نہایت اہم کورس!!
🪷ختمِ نبوت کورس⚔️
(بیچ # ۲)

⭐عقیدہ ختم نبوت ایسا قیمتی سرمایہ ہے، جس پر پوری امت کا ایمان قائم ہے، لیکن افسوس آج بہت سے لوگ لاعلمی میں اس ایمان پر حملہ آور ہیں!💔
📚 آئیے علم کی روشنی سے اپنے دل و دماغ کو منور کریں اور ختم نبوت کے قلعے کے محافظ بنیں۔۔علم فہم اور دلیل کے ساتھ!🕯️

⭐یہ صرف ایک کورس نہیں بلکہ:
🟢یہ ایمان کا چراغ جلانے کا سفر ہے۔🪔
🟢جھوٹ کے خلاف سچائی کی ڈھال⚔️
🟢لاعلمی کے اندھیروں میں علم کا نور📖
🟢دل کو بیدار کرنے والا، ایمان کو مضبوط کرنے والا۔.💫

✨ختمِ نبوت کورس میں شامل ہوں کیونکہ:
"ختمِ نبوت کا علم صرف دلیل نہیں بلکہ فرض ہے جو ہر مسلمان پر لازم ہے!"

⚡جلدی کریں، محدود نشستیں ہیں!

📆آغاز: 29 جون 2026
⏳مدّت: 40 دن
💸فیس: زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
👩🏻کورس: صرف خواتین کے لیے

👇🏻داخلے کے لئے دیے گئے نمبرز پر وائس میسج کریں۔
📱+92 336 1257039
📱+92 330 2422300

👇🏻نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے ہمیں ہمارے واٹس ایپ چینل پر فالو کریں:⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6i6GC4yltU02jsBQ37



0336 1257039

25/06/2026

AJ_SISTERS ONLINE ACADEMY
کی جانب سے پیش ہے گجروں کی شوقین لڑکیوں کے لیے ایک بار پھر:
🧶CROCHET GAJRA MAKING WORKSHOP🌹
(Batch 2)

🪄کیا آپ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنا چاہتے ہیں اور گھر بیٹھے بہترین آرٹ سیکھنے کے خواہشمند ہیں تو یہ ورکشاپ آپ کے لیے بہترین ہے، اب گھر بیٹھے کروشیا کے خوبصورت گجرے بنانا سیکھیں اور وہ بھی صرف 300 روپے میں!

📌اس ورکشاپ میں آپ سیکھیں گے:
🔴بنیادی ٹانکے
🔴سفید پھول
🔴لال پھول
🔴اسمبلنگ
🔴اور مکمل گجرا بنانے کا طریقہ۔

✨آئیے! اپنے وقت کو قیمتی بنائیں اور ایک نیا ہنر سیکھ کر خود کو بااختیار بنائیں۔

📆آغاز: 29 جون 2026
⏳مدّت: 10 دن
💸فیس: صرف 300 روپے
👩🏻ورکشاپ: صرف خواتین کے لیے

داخلے کے لئے دیے گئے نمبرز پر وائس میسج کریں۔👇🏻
📲+92 336 1257039
📲+92 330 2422300

👇🏻نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے ہمیں ہمارے واٹس ایپ چینل پر فالو کریں:⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6i6GC4yltU02jsBQ37



0336 1257039

24/06/2026

AJ_SISTERS ONLINE ACADEMY
کی جانب سے پیش ہے لڑکیوں کے لئے خاص:
🌸بیسک کروشیا کورس🧶

🪄اپنے شوق کو ہنر بنائیں!💓
✨کروشیا بیسک کورس میں گھر بیٹھے خوبصورت چیزیں بنانا سیکھیں اور اپنی زندگی کو تبدیل کریں!
🎯اس کورس کے بعد آپ اپنی صلاحیتوں کو منظر عام پر لا سکتی ہیں، خود کو خودمختار بنا سکتی ہیں، اپنے خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کر سکتی ہیں!
🌟بیسک کروشیا کورس کے ساتھ شروعات کریں اور اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لائیں!

📆آغاز: 29 جون 2026
⏳مدّت: تقریباً 1 ماہ
💸فیس: 1000 روپے
👩🏻‍🦱کورس: صرف خواتین کے لیے

داخلے کے لئے دیے گئے نمبرز پر وائس میسج کریں۔👇🏻
📲+92 336 1257039
📲+92 330 2422300

👇🏻نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے ہمیں ہمارے واٹس ایپ چینل پر فالو کریں:⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6i6GC4yltU02jsBQ37



0336 1257039

24/06/2026

AJ_SISTERS ONLINE ACADEMY
کی جانب سے پیش ہے:
🍕SHORT BAKING COURSE🍪

✨کیا آپ بیکنگ کا شوق رکھتی ہیں اور آسان طریقے سے گھر بیٹھے بیکنگ سیکھنا چاہتی ہیں؟ تو یہ کورس آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے!💫

🍞ہمارے شارٹ بیکنگ کورس میں شامل ہوں اور گھر بیٹھے سیکھیں:
🍕پیزا
🥮براؤنیز
🍪کوکیز اور بہت کچھ۔۔۔

🎯اپنے شوق کو مہارت میں بدلیں اور چاہیں تو اسے بزنس میں بھی تبدیل کریں!

⭐یہ کورس بیگینرز سے لے کر ہر اس بہن کے لیے ہے جو بیکنگ کا شوق رکھتی ہیں اور اپنے ہاتھوں سے کچھ نئی چیزیں بنانا چاہتی ہیں۔

📆آغاز: 29 جون 2026
⏳مدّت: 20 سے 30 دن
💸فیس: صرف 1000 روپے
👩🏻کورس: صرف خواتین کے لیے

👇🏻داخلے کے لئے دیے گئے نمبرز پر وائس میسج کریں۔
📱+92 336 1257039
📱+92 330 2422300

👇🏻نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے ہمیں ہمارے واٹس ایپ چینل پر فالو کریں:⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6i6GC4yltU02jsBQ37



0336 1257039

24/06/2026

AJ_SISTERS ONLINE ACADEMY
کی جانب سے پیش ہے:
📚ENGLISH LANGUAGE COURSE✨
(SUMMER SPECIAL)

🤔کیا آپ انگریزی بولنے میں جھجک محسوس کرتی ہیں، کیا کبھی ایسا ہوا کہ آپ بات تو سمجھتی ہیں لیکن اعتماد سے جواب نہیں دے پاتیں، یا پھر آپ چاہتی ہیں کہ روزمرہ زندگی میں انگریزی روانی سے استعمال کر سکیں؟
🌼اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں! ہمارے انگلش لینگویج کورس میں شامل ہوں اور اپنی انگلش کو بہتر بنائیں اور اعتماد کے ساتھ بولنا سیکھیں!

📌اس کورس میں آپ کو ملے گا:
🗣️Daily Speaking Practice
📖Grammar & Vocabulary
💬Confidence Building Sessions
🎯Real Life Conversation Skills
اور بہت کچھ۔۔۔

🚀تو ابھی جوائن کریں اور روانی سے انگلش بولنے کا سفر شروع کریں!

📆آغاز: 29 جون 2026
⏳مدّت: 1.5 ماہ
💸فیس: صرف 500 روپے
👩🏻کورس: صرف خواتین کے لیے

👇🏻داخلے کے لئے دیے گئے نمبرز پر وائس میسج کریں۔
📱+92 336 1257039
📱+92 330 2422300

👇🏻نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے ہمیں ہمارے واٹس ایپ چینل پر فالو کریں:⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6i6GC4yltU02jsBQ37



0336 1257039

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Karachi