21/02/2026
محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی سندھ کا ڈسٹرکٹ کلسٹر کمیٹیز کی تشکیل سے متعلق 11 فروری 2026 کا نوٹیفکیشن منسوخ
تمام اضلاع میں ڈسٹرکٹ کلسٹر کمیٹیز کی تشکیل سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔
سیکریٹری اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی سندھ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری۔
19/02/2026
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر اسکول اسپیسفک بجٹ (SSB) کی مانیٹرنگ کے لئے کمیٹیز قائم
اسکول اسپیسفک بجٹ (SSB) کے استعمال کی نگرانی کے لیے ضلعی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔
کمیٹیاں 2 مارچ سے 30 جون 2026 تک اسکول اسپیسفک بجٹ کے استعمال کی جانچ کریں گی۔
کمیٹیاں ہر پندرہ دن بعد تین دن تک اسکولوں کا رینڈم بنیادوں پر معائنہ کریں گی۔
صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ کی اسکول اسپیسفک بجٹ کے بروقت استعمال کو یقینی بنانے کی ہدایت۔
کمیٹیز کی طرف سے بجٹ کے استعمال میں تاخیر اور انڈر یوٹیلائزیشن کی نشاندہی کی جائے گی۔
اسکول اسپیسفک بجٹ کے غلط استعمال، خرد برد یا غیر مجاز استعمال کی رپورٹ کی نشاندہی کرنا لازمی ہوگا۔
آر ایس یو کے افسران اور ضلعی تعلیمی افسران کو ذمہ داریاں تفویض۔
شفافیت اور جوابدہی کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات کو یقنی بنایا جائے۔ سید سردار علی شاہ
18/02/2026
اسکین کرین!! 🔍 اور جانیے اپنے علاقے کے اسکول کا بجٹ۔۔۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اسکول اسپیسفک بجٹ کی تفصیلات ویب سائیٹ پر جاری کر دیں۔
تفصیلات کے لیے دیے کیو آر کوڈ کو اسکین کریں۔
17/02/2026
آپ کے علاقے کے اسکول کا بجٹ کتنا ہے؟
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے اسکول اسپیسفک بجٹ کی تفصیلات ویب سائیٹ پر جاری کر دیں۔
تفصیلات کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://sindheducation.gov.pk/pages.jsp?page=SSB
05/02/2026
Credit Card vs Debit Card - Simple difference
Know whose money you are spending and how payments work.
05/02/2026
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا کچھ تعلیمی بورڈز کی جانب سے امتحانی فیس وصول کرنے کے حوالے سے شکایات کا نوٹس
سندھ میں تعلیم مفت ہے، فیس وصولی یا آئی ٹی چارجز کے نام پر کسی بھی قسم کی رقم وصول نہ کی جاۓ۔ سید سردار علی شاہ
تعلیم کو بنیادی حق کے طور پر تسلیم کرتے ہیں، داخلا سے لے کر امتحان کے مراحل تک فیس ختم ہو چکی ہے۔ وزیر تعلیم سندھ
صوبائی وزیر تعلیم نے سیکریٹری کالجز کو سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈ سے رابطہ کرنے کی ہدایت
بورڈز کی طرف سے کسی بھی قسم کی فیس نہ وصول کرنے کے احکامات کو ہر صورت یقینی بنایا جاۓ۔ سید سردار علی شاہ
کالجز پرنسپل، طلبہ و طالبات سے کسی بھی قسم کی فیس نہ لینے کے احکامات کو بھی یقینی بنائیں۔ وزیر تعلیم سندھ
01/02/2026
On the special directives of Sindh Education Minister Syed Sardar Ali Shah, Sindh has launched its first-ever official Teachers’ Helpline to support and empower educators across the province.
This dedicated platform will enable public and private school teachers to share complaints, suggestions, and seek professional guidance. The initiative marks a significant step toward resolving teachers’ issues and strengthening their role in policy-making.
The Teachers’ Helpline has been established under the decision of the 18th Board of Governors meeting of the Sindh Teachers Education Development Authority (STEDA).
📞 Helpline Timings: Every Wednesday, 12:00 PM – 2:00 PM
📞 Dial: 0315-4946146
Calls will be received directly by the Redressal Committee.
31/01/2026
District-wise School-Specific Budget details.