17/03/2024
Chemistry With Ahmed Shah - YouTube HEY THERE ! I'm Ahmed Shah, here to guide all my lovely students about chemistry.from this channel we'll be discussing all about Chemistry and its learning ...
This page is created to show our love n respect towards our respected "n" Honorable teacher "Sir Ahmad Shah" He is the best chemistry teacher at PC.
17/03/2024
Chemistry With Ahmed Shah - YouTube HEY THERE ! I'm Ahmed Shah, here to guide all my lovely students about chemistry.from this channel we'll be discussing all about Chemistry and its learning ...
🍂شہزادی کونین، ملکہ جنت، سیدہ کائنات، مخدومہ امم، سیدہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہا و سلام اللہ علیہا کے مناقب و اعزازات 🍂
🏵️ 1-سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی شہزادی ہیں-
🏵️ 2-گفتار و کردار، عادات و اطوارمیں سب سے بڑھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ تھیں-
🏵️ 3-رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوکر ان کا استقبال فرمایا کرتے تھے-
🏵️ 4- بقول ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواتین میں سب سے بڑھ کر محبوب تھیں-
🏵️ 5-حضور ان کی پیشانی مبارک پر بوسہ دیتے تھے-
🏵️ 6-بہت روزے رکھنے اور بہت قیام کرنے والی تھیں-
🏵️ 7-جہان کی افضل ترین عورتوں میں سے ہیں-
🏵️ 8-جنتی عورتوں کی سردار ہیں -
🏵️ 9-رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفر پرجاتے ہوئے آخر میں اور واپسی پر سب سے پہلے ان کو نصیحت فرماتے-
🏵️ 10-نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اپنے جگر کا ٹکڑا فرمایا ہے-
🏵️ 11-سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی نسل کابڑھنا ان سے فرمایا ہے-
🏵️ 12- قیامت کے دن جب سب نسب منقطع ہوجائیں گے صرف انکا نسب باقی رہ جائے گا کیونکہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نسب ہے-
🏵️ 13- آپ اللہ کی محبت میں غریبوں یتیموں اور مسکینوں کو کھانا کھلانے والی ہیں-
🏵️ 14-آپ حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی قرابت میں اول ہیں آپ کی مودت مطلوب ہے-
🏵️ 15-ان سے جنگ کرنے والے سے رسول اللہ کی جنگ ہے-
🏵️ 16-ان سے صلح والے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صلح ہے-
🏵️ 17-ان کی ناراضی رسول اللہ کی ناراضی ہے-
🏵️ 18-جو چیز یا بات ان کو پریشان کرتی وہ رسول اللہ کو پریشان کرتی ہے-
🏵️ 19-ان پر دوزخ کی آگ حرام ہے-
🏵️ 20-ان کی سواری گزرنے پر اہل محشر کو نظریں جھکانے کا حکم ہوگا-
🏵️ 21-ان کے القابات: صائمہ، راحمہ، عاطفہ، عالمہ، عاملہ، کاملہ، صالحہ، ساترہ، سالکہ ،،مالکہ،صادقہ، عابدہ، زاہدہ، ساجدہ، ذاکرہ ،شاکرہ، پارسا، حامدہ خاشعہ،حامدہ،صابرہ، عادلہ، راضیہ، مرضیہ، ذکیہ، خیرالنساء،محدثہ ،مجتہدہ،محفوظہ، ،مبارکہ،خاتون جنت اور سیدہ کائنات ہیں-
🏵️ 22-ان سے 18احادیث مروی ہیں-
خونِ خیرُالرُّسل سے ہے جن کا خمیر
اُن کی بے لوث طینت پہ لاکھوں سلام
اس بتولِ جگر پارۂ مصطفی
حجلہ آرائے عِفّت پہ لاکھوں سلام
جس کا آنچل نہ دیکھا مہ و مہر نے
اس رِدائے نزاہت پہ لاکھوں سلام
سیّدہ زاہرہ طیّبہ طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام
08/06/2023
Watch the video.
BELIEVER - BEAT SYNC MONTAGE | TDM | #pubgmobile #myfirstvideoonyoutube BELIEVER - BEAT SYNC MONTAGE | TDM |
25/01/2023
U r welcome. Now u have to promote the my YouTube channel, watch, like and share to others
23/04/2020
Kindly subscribe my daughter's channel
Dania Iffat Shah Hello my YouTube family! I'm Dania I.Shah, a new fun-loving youtuber, vlogger & a very creative person. This is my new YouTube Channel with lots of interesti...
23/04/2020
Dear Assalam o Alaikum everyone.
Kindly subscribe my daughter's channel.
Dania Iffat Shah Hello my YouTube family! I'm Dania I.Shah, a new fun-loving youtuber, vlogger & a very creative person. This is my new YouTube Channel with lots of interesti...
01/09/2018
Electrochemical reaction.