BinAwf Institute

BinAwf Institute

Share

|Tajweed UL Quran teacher |Calligrapher|Kids Hadith teacher|Graphics designer|
Kids Seerah teacher |Urdu |Islamiat | Education | Social media manager|

17/03/2026

اَللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
اے اللہ! بے شک تو بہت معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند فرماتا ہے، پس مجھے معاف فرما دے

09/03/2026

بن عوف ہولسٹک انسٹیٹیوٹ آپ کے بچوں کے لیے لایا ہے آن لائن دینی تعلیم کا ایک بہترین پلیٹ فارم، جہاں وہ تجوید اور اخلاقی تربیت کے ساتھ قرآن سیکھ سکتے ہیں۔
​"خَیْرُکُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْاٰنَ وَعَلَّمَہٗ"
(تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے)۔

​ہمارے کورسز (Our Courses):
​ہم درجہ ذیل تمام علوم کی تعلیم فراہم کر رہے ہیں:
​ناظرہ و حفظِ قرآن
​تجمہ و تفسیر
​حدیث و فقہ
​سیرتِ نبوی ﷺ اور تجوید

​🎁 خصوصی پیشکش:
​ابھی داخلہ لیں اور حاصل کریں 3 دن کی بالکل مفت ٹرائل کلاسز! (3 Days Free Trial)۔
​رابطہ کریں (WhatsApp):
📞 +92 3182661551: بن عوف ہولسٹ
انسٹیٹیوٹ (Bin Auf Holistic Institute)

06/03/2026



05/03/2026

صلی اللّٰہ علیہ وسلم

01/03/2026

آج کے پرفتن دور میں جہاں سچ اور جھوٹ کو پہچاننا مشکل ہو گیا ہے، یہ دعا ہمارے ایمان کی حفاظت کا ذریعہ ہے۔

اللَّهُمَّ أَرِنَا الْحَقَّ حَقًّا وَارْزُقْنَا اتِّبَاعَهُ، وَأَرِنَا الْبَاطِلَ بَاطِلًا وَارْزُقْنَا اجْتِنَابَهُ، بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ۔

​"اے اللہ! ہمیں حق کو حق کر کے دکھا اور ہمیں اس کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرما، اور ہمیں باطل کو باطل کر کے دکھا اور ہمیں اس سے بچنے کی توفیق عطا فرما، اپنی رحمت کے ساتھ اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے۔"

​"O Allah! Show us the truth as truth and grant us the strength to follow it, and show us falsehood as falsehood and grant us the strength to avoid it; by Your Mercy, O Most Merciful of those who show mercy."


​پڑھئے، یاد کیجئے اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کیجئے۔
جزاک اللہ خیراً۔
بن عوف انسٹیٹیوٹ
​Bin Auf Institute
Inspiring Faith, Spreading Knowledge.
بن عوف اکیڈمی کے ساتھ جڑے رہنے کیلئے
رابطہ کیجئے
03182661551
Bint e Farooqui
Bint e Saleem Farooqi
03152233671
Bin Awf Qur'anic Science Institute

27/02/2026

🌙🌟 *آج کا دن ایسا ہے کہ اس میں کئی عظمتیں ایک ساتھ جمع ہو گئی ہیں* :

🌟دو زمانوں کی فضیلت: **جمعہ** اور **رمضان**۔
دو مبارک اذکار کی فضیلت: **نبی کریم ﷺ پر درود شریف** اور **قرآنِ مجید**۔

اور دو قبولیت والی دعاؤں کی فضیلت: **افطار کے وقت کی دعا** اور **جمعہ کے آخری لمحے کی دعا**۔

یعنی یہ دن رحمتوں، برکتوں اور قبولیت کا خزانہ ہے — بس ضرورت ہے کہ ہم اسے غفلت میں نہ گنوائیں، بلکہ درود، تلاوت اور دعا سے اپنے نامۂ اعمال کو روشن کرلیں۔ ❤️

27/02/2026

کیا آپ کا بچہ جدید دنیا کی دوڑ میں پیچھے تو نہیں رہ رہا؟
​آج کے دور میں صرف ڈگری کافی نہیں، بلکہ دین، دانش اور ہنر کا امتزاج ضروری ہے۔ 🌟

​بن عوف ہولسٹک انسٹیٹیوٹ میں ہم روایتی تعلیم سے ہٹ کر بچے کی "ہولسٹک" (مکمل) تربیت کرتے ہیں۔ ہم صرف پڑھاتے نہیں، بلکہ مستقبل کے لیڈرز تیار کرتے ہیں!

​ہمارے 3 بنیادی ستون:

​روحانی بنیاد (قرآن): تجوید، حفظ اور قرآنی تعلیمات کے ذریعے روح کی غذا۔

​ذہنی ترقی (عصری علوم): جدید سائنس اور ریاضی میں مہارت تاکہ وہ دنیا کا مقابلہ کر سکے۔

​فنی کمال (کیلیگرافی): اسلامی خطاطی کے ذریعے صبر، توجہ اور تخلیقی صلاحیتوں کا نکھار۔
​خاص کیوں؟
​✅ کردار سازی: تعلیم کے ساتھ تربیت جو شخصیت کو باوقار بنائے۔
​✅ منفرد نصاب: جہاں قرآن کی روشنی اور جدید علوم کا سنگم ہے۔
​🔥 صرف چند نشستیں باقی ہیں! اپنے بچے کو وہ پہچان دیں
جس کا وہ حقدار ہے۔ابھی کال کریں
:03182661551

26/02/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعے کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود پڑھو، کیوں کہ جس شخص نے مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھا اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجے گا۔ 🤍🌷
السلسلہ الصحیح

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi