TTC College Unit PSF

TTC College Unit PSF Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TTC College Unit PSF, School, North Nazimabad, Karachi.

07/01/2026

ٹی ٹی سی یونٹ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے انفارمیشن سیکرٹری سید عفان حسین نے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے انفارمیشن سیکرٹری اسد حنیف بھائی سے خوشگوار ملاقات کی
اس موقع پر جیالے سید سعد علی شاہ بھی موجود تھے۔

Syed Affan Hussain

06/01/2026

ٹی ٹی سی یونٹ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر محمد طحہ، انفارمیشن سیکرٹری سید عفان حسین نے جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر اسپورٹس راشد قریشی بھائی سے ان کے آفس میں خوشگوار ملاقات کی۔

اس موقع پر پی ایس ایف ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جیالے سید سعد علی شاہ بھی موجود تھے


PSF District Central Karachi

05/01/2026

جنرل سیکرٹری پی ایس ایف ڈسٹرکٹ سینٹرل سید مجتبیٰ علی نے ٹی ٹی سی یونٹ کے عہدیدران کے ہمراہ پی ایس ایف ڈسٹرکٹ ایسٹ اردو یونیورسٹی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے کیک کٹنگ پروگرام میں شرکت کی
اس موقع پر جیالے سید سعد علی شاہ بھی موجود تھے۔

05/01/2026
HAPPY BIRTHDAY SHAHEED ZULFIQAR ALI BHUTTO
04/01/2026

HAPPY BIRTHDAY SHAHEED ZULFIQAR ALI BHUTTO

ٹی ٹی سی یونٹ ضلع وسطی کے انفارمیشن سیکرٹری سید عفان حسین نے پی ایس ایف کے جیالے سید سعد علی شاہ کے ہمراہ پاکستان پیپلز ...
02/01/2026

ٹی ٹی سی یونٹ ضلع وسطی کے انفارمیشن سیکرٹری سید عفان حسین نے پی ایس ایف کے جیالے سید سعد علی شاہ کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سینیٹر سید مسرور احسن سے ان کے آفس میں خوشگوار ملاقات کی۔


31/12/2025

30/12/2025

ٹی ٹی سی (TTC) یونٹ ضلع وسطی کے سینیئر وائس پریزیڈنٹ شہروز خان,جیالے سید سعد علی شاہ،سید عثمان علی اور دیگر جیالوں نے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عاطف بلوچ کی رہائش گاہ پر ان کے بھائی شہید کاشف بلوچ کی 18 ویں برسی کے پروگرام میں شرکت کی۔
​اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری رؤف احمد ناگوری سمیت کراچی ڈویژن اور دیگر اضلاع کے اہم عہدیداران نے بھی
شرکت کی اور شہید کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

ظلم کے سامنے نہ جھکنے والی 'دخترِ مشرق' کو یومِ شہادت پر سرخ سلام۔ آپ نے اپنی جان دے کر جمہوریت کو بچایا، پاکستان آپ کی ...
26/12/2025

ظلم کے سامنے نہ جھکنے والی 'دخترِ مشرق' کو یومِ شہادت پر سرخ سلام۔ آپ نے اپنی جان دے کر جمہوریت کو بچایا، پاکستان آپ کی قربانی کبھی نہیں بھولے گا۔"

24/12/2025

𝟐𝟓 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫: 𝐐𝐮𝐚𝐢𝐝-𝐞-𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐃𝐚𝐲 ✨🇵🇰

The day A Legend was Born.
Happy Birthday Founder of Pakistan.



24/12/2025

Address

North Nazimabad
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TTC College Unit PSF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category